Latest stories about international law UK

Did the PTI’s protest against Qazi Faez Isa in London break English law?

In London, PTI supporters protesting against former Chief Justice Qazi Faez Isa may have breached English law on harassment and criminal damage. Legal implications hinge on whether actions, like allegedly striking Isa’s car, could be considered reckless or intimidating under UK statutes.

تازہ خبریں

پاکستان سے بڑھتی کشیدگی، بھارتی فوج فیصلہ کن آزمائش کے دہانے پر، امریکی اخبار دی نیویارک ٹائمز

پاکستان کے ہاتھوں 2019 میں طیارے کی تباہی کے بعد بھی بھارت اربوں ڈالر جھونکنے کے باوجود فوجی کمزوریوں پر قابو نہ پا سکا۔ فرسودہ سازوسامان اور انتظامی رکاوٹیں کسی بڑے تصادم میں بھارتی عسکری کمزوریوں کو بے نقاب کر سکتی ہیں۔ پاکستان نے پانی روکنے سمیت ہر بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کا اعلان کر دیا ہے۔

پاکستان اور بھارت اپنے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور تنازعات خود حل کریں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان اپنے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور تنازعات خود حل کرنا ہوگا۔ دونوں ممالک میں تناؤ شدید ہے، مگر ایسا ہمیشہ سے رہا ہے۔

Pannun warns Sikh soldiers not to fight Pakistan, says India is the real enemy

Pakistan stands with Sikhs, not against them — Pannun calls it a future ally of Khalistan. He urges Sikh soldiers: reject Modi’s war, this fight isn’t yours.

پاکستانی افواج تیار ہیں، کسی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا جائیگا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

پاکستان کی مسلح افواج مکمل طور پر تیار ہیں، اور کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی ناقابل قبول ہے، ایسے اقدامات کو پاکستان اپنی قومی سلامتی کے خلاف اور عملی طور پر اعلانِ جنگ تصور کرتا ہے۔

پہلگام واقعہ کے بعد، محمد علی جناح کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں

پہلگام کے بعد کشمیر کی صدائیں دہلی میں نہیں، بلکہ جناح کے عکس میں گونجتی ہیں، کیونکہ جب شناخت کو سزا دی جائے، مسلمان ہونا جرم بن جائے تو پاکستان کا خواب ایک پناہ گاہ بن جاتا ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
error: