Latest stories about Israeli Defence Forces

اسرائیلی فوجی ترجمان کیمطابق حماس کو ختم نہیں کیا جاسکتا، جریدہ وال اسٹریٹ جرنل

اسرائیلی فوجی ترجمان کے مطابق غزہ میں حماس کو ختم کرنے کا نیتن یاہو کا مقصد ناقابل حصول ہے، حماس کو ختم کرنے کا خیال عوام کے لئے گمراہ کن ہے۔ اسرائیلی فوجی ترجمان کے بیان سے نیتن یاہو اور فوجی قیادت کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے۔

اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے جنگ بندی کیلئے امریکی تجویز قبول کر لی، رائٹرز

یروشلم (تھرسڈے ٹائمز) - اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے ایک معاون نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل نے غزہ جنگ کو...

سپین نے فلسطین کو باضابطہ ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا

ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے سپین کی جانب سے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا جس کا دارالحکومت مقبوضہ بیت المقدس ہو گا، آئرلینڈ اور ناروے بھی آج فلسطین کو باضابطہ ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کریں گے۔

Israel to face charges of Gaza genocide at International Court of Justice on January 11

Israel will face charges of genocide against Gazan citizens put forward by South Africa at the International Court of Justice in The Hague on January 11, 2024.

اسرائیل نے غزہ میں ہزاروں بچے قتل کر دیئے، ہم فلسطینیوں کے حقوق غصب کر رہے ہیں، اسرائیلی اخبار ہاریٹز

اسرائیل نے غزہ میں ہزاروں بچے قتل کر دئیے، ہمیں یہ تعلیم دی گئی ہے کہ فلسطینی دہشتگرد ہیں اور ریاست کی بقاء صرف فوجی طاقت پر منحصر ہے، ہم 56 سالوں سے فلسطینیوں کے حقوق غصب کر رہے ہیں۔

تازہ خبریں

Saudi Arabia, Turkey and Pakistan sign Makkah Joint Defence Agreement

Saudi Arabia, Turkey and Pakistan have signed the Makkah Joint Defence Agreement at Al-Safa Palace, a trilateral pact under which an armed attack against any one of the three states will be regarded as an attack against them all.

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مکہ مکرمہ میں تاریخی ”مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ“ پر دستخط کر دیئے

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مکہ مکرمہ میں تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ معاہدے کے تحت کسی ایک رکن ملک پر مسلح حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور ہوگا، جبکہ دفاعی، عسکری اور تزویراتی تعاون کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات جولائی 2026 میں پہلی مرتبہ 1.833 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو ملکی تاریخ کی بلند ترین ماہانہ سطح ہے۔ صرف ایک ماہ میں 43 فیصد اضافے کے ساتھ ٹیکسٹائل شعبہ نئے مالی سال کے آغاز میں بھی پاکستان کی برآمدی معیشت کا سب سے بڑا ستون بن کر سامنے آیا۔

Pakistan’s textile exports hit record $1.83 billion in a single month

Pakistan's textile exports reached $1.833 billion in July, the highest monthly figure on record, up 43 percent from June and 9.11 percent on the same month last year. Total exports rose 10 percent to $2.96 billion, with textiles the clear driver.

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ریاض میں اہم دفاعی معاہدہ آج متوقع

ریاض (تھرسڈے ٹائمز) — سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ...