وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے قریب جدید کینسر ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے جسے نواز شریف کینسر ہسپتال کا نام دیا گیا ہے جسے عوامی سطح پر پاکستان کا پہلا سرکاری کینسر ہسپتال ہونے کا اعزاز حاصل ہوگا۔ اس ہسپتال میں پاکستان کے تمام علاقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو علاج کی سہولت میسر ہوگی۔
The Punjab Government is tackling an influx crisis of breast cancer through a data-led, women-focused approach, blending free treatment facilities with education and outreach to improve early detection and reduce mortality in vulnerable communities.
میں عوامی خدمت کیلئے آلو پیاز ٹماٹر کی قیمتیں چیک کرنے اور کم کرنے آئی ہوں، جتنے کام میں 100 دنوں میں کر آئی ہوں مخالفین 300 برس میں نہیں کر سکتے، اپوزیشن پر ترس آتا ہے، انکے پاس گالم گلوچ و نعروں کے سوا کچھ نہیں۔
Chery has launched its all-electric hatchback in Pakistan at Rs5,554,000, with a 42.7 kWh battery, a claimed 400 km NEDC range and a home charger worth Rs100,000 included in the introductory offer.
پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف سعودی عرب کے دفاع کیلئے کسی بھی حد تک جائے گا۔ پاکستان عملی و سفارتی طور پر سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔ سعودی عرب کی سلامتی اور مکہ و مدینہ کے تحفظ کیلئے پاکستانی عزم غیر مشروط ہے۔ احمد شریف چوہدری
سعودی فضائی دفاع نے مکہ مکرمہ کے جنوب میں حوثی باغیوں کا ڈرون مقدس شہر کی ممنوعہ فضائی حدود میں داخل ہونے سے پہلے تباہ کر دیا۔ عسکری اتحاد کے مطابق یہ مکہ پر حملے کی حوثیوں کی دوسری کوشش تھی۔ مکہ اور مقدس مقامات کی سلامتی کو ”ریڈ لائن“ قرار دے دیا گیا۔