BYD will begin assembling electric vehicles in Pakistan by mid-2026, with plans to produce 25,000 units annually and capture a significant share of the country’s growing EV market.
بیرونِ ملک مقیم پاکستانی وطن کے حقیقی سفیر ہیں، جو نہ صرف پاکستان کا عالمی تشخص بلند کر رہے ہیں بلکہ ترسیلاتِ زر، سرمایہ کاری اور مختلف شعبوں میں فعال کردار ادا کرتے ہوئے ملکی معیشت کی مضبوطی میں بھی کلیدی حصہ ڈال رہے ہیں۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی کا تسلسل جاری، آج سٹاک ایکسچینج 126600 کی ریکارڈ حد بھی عبور کر گیا، بینچ مارک ہنڈرڈ انڈیکس میں اب تک 2100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہو چکا ہے۔
پاکستان گزشتہ دو سالوں میں ایک معاشی معجزہ کر چکا ہے، ملکی معیشت کو اب کوئی خطرہ لاحق نہیں، افراطِ زر 40 فیصد سے صفر پر آ چکی ہے، بھارت کے ساتھ حالیہ مسلح کشیدگی بھی پاکستان کو معاشی طور پر پٹری سے نہیں اتار سکی۔
Seven European allies have issued a rare joint statement backing Denmark and Greenland, warning that tariff threats and political pressure risk undermining transatlantic unity and Arctic security.
پاکستان کے مجوزہ غزہ پیس بورڈ میں کردار سے متعلق کوئی بھی فیصلہ سیاسی قیادت اور پارلیمنٹ کے ذریعے اجتماعی طور پر کیا جائے گا، جبکہ شمولیت کی صورت میں امن کے قیام اور انسانی امدادی کوششوں میں تعمیری کردار ادا کیا جائے گا۔
Pakistan has said any decision on joining the proposed Gaza Peace Board will be taken through its political leadership and Parliament, stressing that if included it could play a constructive and stabilising role in peace efforts and humanitarian relief in Gaza.
Pakistan has been invited to join a proposed Gaza Peace Board under Donald Trump’s post-war plan, positioning Islamabad as a key participant in discussions on ceasefire, humanitarian recovery and long-term political stability.
غزہ میں جنگ کے خاتمے، انسانی بحالی اور تعمیرِ نو کے لیے امریکی صدر کے مجوزہ غزہ پیس پلان کے تحت پاکستان کو امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت موصول ہونا پاکستان پر بڑھتے ہوئے عالمی اعتماد، اس کے ذمہ دارانہ طرزِ عمل اور بین الاقوامی معاملات میں اس کے مؤثر کردار کی واضح عکاسی کرتا ہے۔