The package, including an extended $5 billion deposit and a new $3 billion injection, underscores deepening ties between Riyadh and Islamabad while helping Pakistan navigate mounting economic pressures.
Pakistan is pushing to convert its ceasefire mediation into something larger: progress on the nuclear issue at the centre of the Iran crisis. But while optimism has grown, key disputes remain unresolved and officials say a second round of talks has not yet been formally dated.
سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 8 ارب ڈالر کی مالی معاونت کا اعلان کر دیا، اسٹیٹ بینک میں 5 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی توسیع اور مزید 3 ارب ڈالر کا اضافہ شامل۔ یہ اقدام پاکستان کی معیشت کو سہارا دینے اور استحکام کو مضبوط بنانے کی جانب اہم پیش رفت ہے۔
پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کے تحت کِنگ عبدالعزیز ایئربیس پر فوجی دستہ تعینات کر دیا جس میں لڑاکا و معاون طیارے بھی شامل ہیں۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں ہوئی ہے جب اسلام آباد امریکا ایران تنازع کے پُرامن حل کیلئے مذاکرات کی میزبانی کر رہا ہے۔
Saudi Arabia said a Pakistani military force, including fighter and support aircraft, has arrived at King Abdulaziz Air Base under a bilateral defence pact, a deployment that underscores expanding security coordination between the two countries.
Chery has launched its all-electric hatchback in Pakistan at Rs5,554,000, with a 42.7 kWh battery, a claimed 400 km NEDC range and a home charger worth Rs100,000 included in the introductory offer.
پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف سعودی عرب کے دفاع کیلئے کسی بھی حد تک جائے گا۔ پاکستان عملی و سفارتی طور پر سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔ سعودی عرب کی سلامتی اور مکہ و مدینہ کے تحفظ کیلئے پاکستانی عزم غیر مشروط ہے۔ احمد شریف چوہدری
سعودی فضائی دفاع نے مکہ مکرمہ کے جنوب میں حوثی باغیوں کا ڈرون مقدس شہر کی ممنوعہ فضائی حدود میں داخل ہونے سے پہلے تباہ کر دیا۔ عسکری اتحاد کے مطابق یہ مکہ پر حملے کی حوثیوں کی دوسری کوشش تھی۔ مکہ اور مقدس مقامات کی سلامتی کو ”ریڈ لائن“ قرار دے دیا گیا۔