بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے کرنسی نوٹوں کے بڑے پیمانے پر ڈیزائن کی تبدیلی کا اعلان کیا ہے، جس میں ٹکا 20، 100، 500 اور 1,000 کے نوٹوں سے شیخ مجیب الرحمان کی تصویر ہٹائی جائے گی۔ وزارتِ خزانہ نے بنگلہ دیش بینک کو نئے ڈیزائن کی تجاویز جلد از جلد جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔
Bangladesh's interim government has announced a major redesign of their Bangladeshi Taka (BDT) currency notes, starting with Tk20, Tk100, Tk500, and Tk1,000, removing the image of 'Bangabandhu' Sheikh Mujibur Rahman.
اسرائیل حماس جنگ میں 70 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوئے؛ اسرائیلی افواج (آئی ڈی ایف) نے حماس کے زیرِ انتظام غزہ کی وزارتِ صحت کے اعداد و شمار تسلیم کر لیے جبکہ اِن میں ملبہ تلے دبے لاپتہ افراد اور بھوک، علاج کی کمی اور جنگی بیماریوں سے مرنے والے افراد شامل نہیں ہیں۔
پاکستان سعودی عرب دفاعی شراکت داری میں ترکیہ کی شمولیت متوقع؛ جنگی تجربات رکھنے والی افواج کے حامل پاکستان کا کردار کلیدی ہے، جنوبی ایشائی ایٹمی طاقت کسی بھی شراکت داری کو مضبوط دفاعی ساکھ فراہم کرتی ہے۔
Pakistan has emerged as a founding member of President Donald Trump’s Board of Peace, a new diplomatic body unveiled at Davos to oversee Gaza’s post-war security, reconstruction and political transition.
گوادر کو جدید اور عالمی معیار کا ساحلی شہر بنانے کیلئے اقدامات و منصوبوں سے متعلق ’’پاتھ ویز ٹو پروگریسیو گوادر 2026‘‘ سیمینار و نمائش کا انعقاد؛ گوادر کو جدید بندرگاہ اور عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے کا سٹریٹیجک ذریعہ بنانے میں اہم سنگِ میل عبور
After two decades of stalled talks, the European Union and India have sealed a sweeping free trade agreement designed to cut tariffs, expand market access and reshape their strategic partnership.