Latest stories about Supreme Court of Pakistan

کسی کمرہ عدالت سے نکلنے والا ایسا فیصلہ جس سے آمریت جھلکتی ہو، آئین کو برطرف نہیں کر سکتا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ کے حکم کے خلاف کوئی دوسرا بینچ اپیل نہیں سن سکتا، لارجر بینچ کی تشکیل غیر قانونی تھی، وہ آئینی عدالت نہیں تھی۔

چیف جسٹس عمرعطا بندیال فی الفور مستعفی ہوجائے، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے چیف جسٹس عمرعطا بندیال کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے انہوں نے کہا کہ عدالتوں کا کام قوموں کوبحرانوں سے سے نکالنا ہوتا ہے بحرانوں میں دھکیلنا نہیں ہوتا۔

سپریم جوڈیشل کونسل میں چیف جسٹس کو عہدے سے برطرف کرنے کا ریفرنس دائر

ریفرنس کے مطابق چیف جسٹس نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے متعلق ازخود نوٹس کیس میں اپنی مرضی کا فیصلہ اکثریت کے ساتھ حاصل کرنے کیلئے ایک متنازع بینچ تشکیل دیا۔

چیف جسٹس کا انتخابات از خود نوٹس کیس 4/3 سے مسترد ہوا، جسٹس اطہر من اللہ

چیف جسٹس کا انتخابات ازخود نوٹس کیس 4/3 سے مسترد ہوگیا میں نے نہ سماعت سے معذرت کی اور نہ ہی بینچ سے الگ ہوا، جسٹس اطہر من اللہ

فیصلے کے اندر پوشیدہ فیصلہ

اس ملک کے عوام کے لیے نہ یہ فیصلہ نیا ہے نہ عدالت کی یہ بے انصافی۔ بھٹو کے قتل سے لیکر ہر آمر کے حق میں فیصلے دینے والے آج بھی زندہ ہیں۔ آج بھی ترازو کے پلڑے برابر نہیں۔ آج بھی میزان طاقتوروں کی جانب جھکا ہوا ہے۔

تازہ خبریں

پاکستان کو اپریل میں ترسیلاتِ زر کی مد میں 3.5 ارب ڈالر موصول

پاکستان کو اپریل 2026 میں ترسیلاتِ زر کی مد میں 3.5 ارب ڈالر موصول ہوئے، جبکہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ان رقوم کے سب سے بڑے ذرائع رہے۔ جولائی تا اپریل 2026 کے دوران مجموعی ترسیلاتِ زر 33.9 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو گزشتہ سال اسی مدت کے 31.2 ارب ڈالر کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ظاہر کرتی ہیں۔

Pakistan remittances hit $3.5bn in April as overseas inflows strengthen

Pakistan received $3.5 billion in workers’ remittances in April 2026, with Saudi Arabia and the UAE leading inflows and cumulative FY26 remittances reaching $33.9 billion.

Trump rejects Iran’s response as ‘totally unacceptable’

Donald Trump has dismissed Iran’s latest response as “totally unacceptable”, adding fresh tension to a fragile diplomatic moment.

Pakistan receives Iran’s response as Islamabad’s peace push enters decisive phase

Prime Minister Shehbaz Sharif says Pakistan has received Iran’s response, signalling that Islamabad’s mediation channel remains active as regional diplomacy enters a sensitive phase.

عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی مگر پاکستان میں اضافہ، حکومت کو شدید تنقید اور عوامی احتجاج کا سامنا

عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث عوام سراپا احتجاج، وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا سامنا۔ پیٹرول اور ڈیزل پر عائد پیٹرولیم لیوی میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔