Latest stories about U.S.-Pakistan relations

سابق امریکی صدر بِل کلنٹن میاں نواز شریف کی شخصیت سے متاثر تھے، شاہد خاقان عباسی

سابق امریکی صدر بِل کلنٹن میاں نواز شریف کی ذات اور شخصیت سے متاثر تھے اور اسی بنیاد پر انہوں نے میاں نواز شریف کی رہائی میں کردار ادا کیا، میاں نواز شریف کی ذات میں بہت خوبیاں ہیں جن سے لوگ متاثر ہوتے ہیں۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

WATCH: Imran Khan meets with Donald Trump in 2019

President-elect Donald Trump praised incarcerated PTI founder Imran Khan during their previous meeting in Washington, D.C. in 2019 — will we see this again with Trump’s second tenure?

کیا ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی عمران خان کی رہائی کا سبب بن سکتی ہے؟

ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی سے جیل میں قید عمران خان کے حامیوں میں امید کی نئی لہر دوڑ گئی ہے مگر پاکستانی سیاست کے پیچیدہ معاملات، فوجی قیادت اور بیرونی مداخلت کے خلاف مُلک میں موجود حساسیت مضبوط رکاوٹیں ہیں۔

Does a Trump comeback mean a free Imran?

Trump’s return stirs hope for Imran Khan’s supporters, but entrenched political dynamics and Pakistan’s judiciary make intervention complex and unlikely.

تازہ خبریں

Pakistan’s economy has stabilised, but now the hard part begins

The State Bank of Pakistan’s Half Year Report shows stronger growth, lower inflation, rising reserves and a rare fiscal surplus, but warns that weak exports, low investment, climate shocks and Middle East instability could still test the recovery.

پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے میں قطر اور ترکیہ بھی شامل ہو سکتے ہیں، خواجہ آصف

پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے میں قطر اور ترکیہ بھی شامل ہو سکتے ہیں، خطہ میں اِس اتحاد کے قیام سے بیرونی انحصار کم ہو گا۔ پاکستان کی دفاعی و سفارتی کامیابیوں میں فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کا کلیدی کردار ہے۔

پاکستان کو اپریل میں ترسیلاتِ زر کی مد میں 3.5 ارب ڈالر موصول

پاکستان کو اپریل 2026 میں ترسیلاتِ زر کی مد میں 3.5 ارب ڈالر موصول ہوئے، جبکہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ان رقوم کے سب سے بڑے ذرائع رہے۔ جولائی تا اپریل 2026 کے دوران مجموعی ترسیلاتِ زر 33.9 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو گزشتہ سال اسی مدت کے 31.2 ارب ڈالر کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ظاہر کرتی ہیں۔

Pakistan remittances hit $3.5bn in April as overseas inflows strengthen

Pakistan received $3.5 billion in workers’ remittances in April 2026, with Saudi Arabia and the UAE leading inflows and cumulative FY26 remittances reaching $33.9 billion.

Trump rejects Iran’s response as ‘totally unacceptable’

Donald Trump has dismissed Iran’s latest response as “totally unacceptable”, adding fresh tension to a fragile diplomatic moment.