السعودية صديق وشقيق مخلص لباكستان، وأي تصريحات مسيئة بحقها تعد عداءً لباكستان وجريمة لا تُغتفر. أي محاولة لعرقلة الصداقة بين باكستان والسعودية ستُواجه بحزم. السعودية قدمت دعمها لباكستان دائمًا في المجالات المالية والدبلوماسية والسياسية، بحسب رئيس الوزراء الباكستاني شهباز شريف۔
Saudi Arabia is Pakistan's steadfast friend and brother, and any venomous remarks against it are an act of hostility towards Pakistan and an unforgivable crime. Any hand that attempts to disrupt the Pakistan-Saudi friendship will be dealt with firmly, says Pakistani prime minister Shehbaz Sharif.
سعودی عرب پاکستان کا مُرَبّی دوست اور بھائی ہے، اس کے خلاف زہر آلودہ بیان پاکستان سے دشمنی اور ناقابلِ معافی جرم ہے۔ جو ہاتھ پاکستان سعودی عرب دوستی میں رکاوٹ بنے گا اسے توڑ دیں گے۔ سعودی عرب نے ہمیشہ پاکستان کی مالی، سفارتی اور سیاسی حمایت کی، وزیراعظم شہباز شریف۔
عمران خان کی پارٹی نے فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس کا بائیکاٹ کیا، کیا لیڈر سیاسی مفادات کیلئے اس قدر اہم سفارتی معاملہ بھی نظر انداز کر سکتا ہے؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ عمران خان اسرائیل کے ساتھ سیاسی شطرنج کی اگلی چال تیار کر رہے ہیں۔ کیا فلسطین کی حمایت صرف اس وقت اہمیت رکھتی ہے جب عمران خان تخت پر ہوں؟
پاکستان کو اپریل 2026 میں ترسیلاتِ زر کی مد میں 3.5 ارب ڈالر موصول ہوئے، جبکہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ان رقوم کے سب سے بڑے ذرائع رہے۔ جولائی تا اپریل 2026 کے دوران مجموعی ترسیلاتِ زر 33.9 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو گزشتہ سال اسی مدت کے 31.2 ارب ڈالر کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ظاہر کرتی ہیں۔
Pakistan received $3.5 billion in workers’ remittances in April 2026, with Saudi Arabia and the UAE leading inflows and cumulative FY26 remittances reaching $33.9 billion.
Prime Minister Shehbaz Sharif says Pakistan has received Iran’s response, signalling that Islamabad’s mediation channel remains active as regional diplomacy enters a sensitive phase.
عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث عوام سراپا احتجاج، وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا سامنا۔ پیٹرول اور ڈیزل پر عائد پیٹرولیم لیوی میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔