پاکستان اور امریکہ کے مابین تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا۔ امریکہ پاکستان کیساتھ مل کر پاکستان کے تیل کے وسیع ذخائر کو ترقی دینے پر مل کر کام کریگا اور ممکن ہے ایک دن پاکستان یہ تیل بھارت کو بھی فروخت کررہا ہو۔

अनुवाद हो रहा है… 0 / 3 मूल लेख पढ़ें

Trump finalises a US-Pakistan trade deal, targeting energy collaboration and hinting at possible exports to India.. — FILE/THE THURSDAY TIMES
Trump finalises a US-Pakistan trade deal, targeting energy collaboration and hinting at possible exports to India.. — FILE/THE THURSDAY TIMES

واشنگٹن (تھرسڈے ٹائمز) — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور پاکستان کے درمیان تجارتی معاہدہ حتمی شکل میں طے پاگیا ہے۔

ٹرمپ نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ دونوں ممالک پاکستان کے تیل کے وسیع ذخائر کو ترقی دینے پر مل کر کام کریں گے۔ فی الحال ہم اُس تیل کمپنی کے انتخاب کے عمل میں ہیں جو اس شراکت داری کی قیادت کرے گی۔ امریکی صدر نے کہا کہ ممکن ہے ایک دن پاکستان یہ تیل بھارت کو بھی فروخت کر رہا ہو۔∎

TT Staff Reporter

Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.

More from this desk

The Thursday Times, every morning

The day’s stories that matter, the argument, and what readers read most, in one email before work.

Free. One click to stop, any time.

The conversation

Comments are open on this story. An editor reads every one before it appears.

No one has said anything yet. Be the first.

The Thursday Times is published by Thursday Media International