International

پاکستان اور سعودی عرب کی دفاعی شراکت داری میں ترکیہ کی شمولیت متوقع، پاکستان کلیدی حیثیت رکھتا ہے، ترک اخبار

پاکستان سعودی عرب دفاعی شراکت داری میں ترکیہ کی شمولیت متوقع؛ جنگی تجربات رکھنے والی افواج کے حامل پاکستان کا کردار کلیدی ہے، جنوبی ایشائی ایٹمی طاقت کسی بھی شراکت داری کو مضبوط دفاعی ساکھ فراہم کرتی ہے۔

غزہ بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے، بھارتی اخبار دی ہندو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے۔ غزہ کے علاوہ دیگر بین الاقوامی تنازعات تک وسعت کی تجویز بھارت کیلئے کشمیر کے حوالہ سے پریشان کُن ثابت ہو سکتی ہے۔

پاکستان مؤثر سفارتی حکمتِ عملی سے امریکا کا مضبوط اتحادی بن گیا، بھارت اثر و رسوخ کی جنگ ہار گیا۔ دی ڈپلومیٹ

پاکستان بروقت و مؤثر سفارتی حکمتِ عملی سے واشنگٹن کا مضبوط اتحادی بن گیا اور امریکی خارجہ پالیسی میں دوبارہ مرکزی حیثیت اختیار کر گیا جبکہ بھارت عالمی سیاسی حقیقت کو نظر انداز کر کے واشنگٹن میں اثر و رسوخ کی جنگ ہار گیا۔

شامی صدر احمد الشرع اپنے مقاصد کے حصول کیلئے امریکا کے ساتھ تعلقات بھی داؤ پر لگا سکتے ہیں، وال سٹریٹ جرنل

شامی صدر احمد حُسین الشَّرع اپنے مقاصد کے حصول کیلئے امریکا کے ساتھ تعلقات بھی داؤ پر لگا سکتے ہیں۔ سیاسی و فوجی حکمتِ عملی کے ماہر الشَّرع نے امریکی دھمکیوں کے باوجود شمال مشرقی علاقوں میں کُرد ملیشیا کے خلاف فوجی کارروائی کا حکم دیا اور بڑی فتح حاصل کی۔

Trump wants Pakistan on his Gaza Peace Board. Here’s why that matters

Pakistan has been invited onto a US-backed Gaza peace board, a development that elevates its diplomatic profile and raises expectations on ceasefire, aid access and civilian protection.

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: