International

پاکستان نیوی نے بھارتی درخواست پر بحیرہ عرب میں پھنسے بھارتی جہاز کو ریسکیو کیاپاکستان نیوی نے بھارتی درخواست پر بحیرہ عرب میں پھنسے...

پاکستان نیوی نے بھارتی درخواست پر بحیرہ عرب میں پھنسے بھارتی جہاز ”ایم وی گوتم“ کے عملہ کو انسانی بنیادوں پر فوری و تکنیکی امداد فراہم کی۔ پاکستان نیوی نے گزشتہ ماہ بھی بحیرہ عرب میں ایک تجارتی جہاز کے 18 رکنی عملہ کو ریسکیو کیا۔

مئی 2025 کی پاکستان بھارت فضائی جھڑپ کے بعد چینی لڑاکا طیارہ ساز کمپنی کی فروخت میں تیزی، منافع ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

مئی 2025 کی پاکستان بھارت فضائی جھڑپ کے بعد جے ٹین سی طیاروں کی عالمی دفاعی حلقوں میں شہرت نمایاں طور پر بڑھی۔ بلومبرگ کے مطابق، جے ٹین سی بنانے والی چینی کمپنی چینگدو ایئرکرافٹ کی فروخت میں تیزی آئی اور منافع ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔

سعودی عرب اور عراق مشرقِ وسطیٰ میں ایک نئی جنگ کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں، وال سٹریٹ جرنل

سعودی عرب اور عراق ایک نئی جنگ کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں۔ ایران نواز عراقی شیعہ ملیشیاؤں کی جانب سے سعودی عرب، کویت اور بحرین پر حملوں کے باعث مشرقِ وسطیٰ میں نیا محاذ گرم ہو رہا ہے جس کے دور رس نتائج پورے خطہ کو اپنی لپیٹ میں لے سکتے ہیں۔

Trump wants to go to Pakistan. That’s why Vance has to stay home

Donald Trump has long favoured high-profile diplomacy and may want to fly in himself if Pakistan offers the chance for a final deal or landmark announcement, meaning JD Vance would likely need to stay home in Washington or return from Islamabad first.

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران بحران میں پاکستان کو ایک مؤثر سفارتی ثالث کے طور پر منوا لیا، دی گارڈین

فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران بحران میں پاکستان کے سب سے اہم سفارتی چہرے کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ تہران، واشنگٹن اور خلیجی دارالحکومتوں کے درمیان رابطہ کاری میں ان کا کردار مرکزی رہا، جبکہ پاکستان ایک غیر متوقع مگر مؤثر ثالث کے طور پر ابھرا ہے۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.