International

انتهت الثقة في إيران، والسعودية تحتفظ بحقها الكامل في الرد العسكري عند الضرورة، يؤكد وزير الخارجية السعودي

انتهت الثقة في إيران بالكامل. السعودية لا تخشى المواجهة، وتحتفظ بحقها في الرد العسكري عند الضرورة. وإذا كانت طهران تعتقد أن دول الخليج لا تملك القدرة على الرد، فهي واهمة. وإيران لن تتوقف ما لم تواجه رداً قوياً وحازماً

سعودی وزیرِ خارجہ کے اسحاق ڈار اور روسی ہم منصب سے رابطے، خطہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

سعودی وزیرِ خارجہ کے پاکستانی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور روسی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطے، خطہ کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں جانب گفتگو میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے سفارتی روابط اور سیاسی مشاورت کی اہمیت پر زور دیا گیا۔

Islamabad races to become Pakistan’s first cashless city

Islamabad is preparing to become Pakistan’s first fully cashless city as the CDA launches a sweeping digital payments strategy including QRs, mobile apps, and ERP integration across civic and commercial services to improve transparency and efficiency.

پاکستان اور امریکہ کے مابین تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا۔ امریکہ پاکستان کیساتھ مل کر پاکستان کے تیل کے وسیع ذخائر کو ترقی دینے پر مل کر کام کریگا اور ممکن ہے ایک دن پاکستان یہ تیل بھارت کو بھی فروخت کررہا ہو۔

برِکس امریکہ مخالف اتحاد ہے اور بھارت اس کا رکن ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کا برِکس کو امریکہ مخالف اتحاد قرار دیتے ہوئے بھارت کی برِکس رکنیت پر حیرت کا اظہار۔ برِکس ڈالر پر براہِ راست حملہ کر رہا ہے، جسے امریکہ برداشت نہیں کرے گا۔

امریکی صدر ٹرمپ بھارت پر25 فیصد ٹیرف اور روسی تیل و اسلحہ خریداری پر اضافی پینلٹی عائد کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یکم اگست سے بھارت سے آنے والی اشیاء پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا۔ روس سے توانائی اور جنگی سازو سامان خریدنے پر بھی اضافی پینلٹی بھی ادا کرنا ہوگی۔

پاکستان کا غزہ کیلئے امدادی سامان بھجوانے کا فیصلہ، پاکستان فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ اسحاق ڈار

پاکستان غزہ کیلئے خوراک و دیگر سامان پر مشتمل دو کھیپ بھیج رہا ہے، بین الاقوامی برادری غزہ تک خوراک و ادویات کی رسائی یقینی بنائے، غزہ میں انسانی صورتحال دِل دہلا دینے والی ہے، فلسطینی عوام کی غیرمتزلزل حمایت جاری رکھیں گے۔

Watching India and Pakistan play cricket “violates my conscience,” says Asaduddin Owaisi

AIMIM chief Asaduddin Owaisi has publicly opposed the upcoming India vs Pakistan Asia Cup 2025 match, scheduled for September 14, citing "moral discomfort" after Operations Bunyan al-Marsoos and Sindoor.

بھارتی حکومت نے 30 منٹس میں پاکستان کے آگے ہتھیار ڈال کر سرینڈر کر دیا، بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی

بھارتی حکومت نے پاکستان کے آگے سرینڈر کر دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی نہیں کروائی تو نریندر مودی پارلیمنٹ میں کہہ دیں کہ امریکی صدر جھوٹا ہے۔ ٹرمپ نے پاکستانی آرمی چیف کو دعوت پر بلایا مگر بھارتی وزیراعظم میں وہاں جانے کی جرأت نہیں۔

پہلگام کے حملہ آور پاکستان سے نہیں آئے تھے، بھارت کے پاس بھی ٹھوس شواہد موجود نہیں ہیں۔ سابق بھارتی وزیرِ داخلہ پی چدمبرم

پہلگام کے حملہ آور پاکستان سے نہیں آئے تھے، بھارتی حکومت کے پاس پاکستان کے خلاف ٹھوس شواہد موجود نہیں، عین ممکن ہے حملہ آور مقامی دہشتگرد ہوں، بھارتی حکومت آپریشن سندور کے نقصانات چھپا رہی ہے۔

پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی معاہدہ “دنوں” میں طے پانے کا امکان، اسحاق ڈار

واشنگٹن میں خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے انکشاف کیا کہ پاکستان اور امریکہ ایک اہم تجارتی معاہدے کے آخری مراحل میں داخل ہو چکے ہیں، جو متوقع طور پر "دنوں میں" طے پا سکتا ہے۔ معاہدے میں ٹیکسٹائل، ڈیجیٹل تجارت، زراعت اور معدنیات جیسے شعبے شامل ہیں۔ پاکستان برآمدات پر محصولات میں کمی اور امریکی سرمایہ کاری کے فروغ کا خواہاں ہے، جبکہ امریکی حکام نے مذاکرات کو مثبت قرار دیا ہے۔

فرانس کا تاریخی اعلان: ستمبر میں فلسطین کو باضابطہ ریاست کے طور پر تسلیم کیا جائے گا

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے مشرقِ وسطیٰ میں دیرپا امن کے لیے فلسطین کو تسلیم کرنے کا تاریخی اعلان کر دیا ہے۔ اُن کا کہنا ہے کہ ستمبر میں اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران فرانس ریاستِ فلسطین کو باضابطہ طور پر تسلیم کرے گا، تاکہ ظلم کا شکار فلسطینی عوام کو عالمی سطح پر انصاف اور شناخت دی جا سکے۔

Russia recognises Taliban government to deepen regional foothold

Russia officially recognises Taliban rule in Afghanistan, removing legal barriers to engagement. Kremlin eyes deeper regional influence as West keeps distance from Kabul.

روس نے افغانستان میں طالبان کی قیادت میں قائم اسلامی امارت کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا

روس نے افغانستان میں طالبان کی قیادت میں قائم اسلامی امارت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرتے ہوئے طالبان حکومت کے ساتھ تعلقات کا نیا باب کھول دیا۔
error: