International

Elon Musk tops Forbes’ richest people list

Elon Musk remains the world's richest person by a wide margin, with a fortune of $908.2 billion, according to Forbes' Real-Time Billionaires list. His nearest rival, Google co-founder Larry Page, trails by more than $630 billion, while Michael Dell has climbed into fourth place.

پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کی غزہ پٹی سے فلسطینیوں کی جبری بےدخلی سے متعلق اسرائیلی وزراء کے بیانات کی شدید مذمت

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سمیت 8 اسلامی ممالک کی اسرائیلی وزراء کی جانب سے غزہ پٹی سے فلسطینیوں کی جبری بےدخلی سے متعلق بیانات کی شدید مذمت؛ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور خطہ میں امن و استحکام کی بین الاقوامی کوششوں کیلئے سنگین خطرہ قرار دے دیا۔

نیتن یاہو کے خلاف کرپشن الزامات، غزہ تنازع اور عالمی فوجداری عدالت کے وارنٹ گرفتاری

اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے غزہ تنازع اور انٹرنیشنل کریمینل کورٹ کے وارنٹس گرفتاری جیسے حالات میں اپنے خلاف کرپشن مقدمہ میں گواہی دیتے ہوئے تمام الزامات کو مسترد کیا ہے اور مقدمہ کے وقت پر بھی تنقید کی ہے۔

Faiz Hameed charged under military court martial

Former ISI chief Faiz Hameed formally charged with political misconduct, misuse of authority, and violating the Official Secrets Act. Allegations include engaging in political activities, abusing power, and links to the May 9 unrest

طیب اردگان نے خود کو اور روسی صدر پیوٹن کو دنیا کے واحد حقیقی رہنما قرار دے دیا

ترک صدر رجب طیب اردگان نے خود کو اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو دنیا کے واحد باقی ماندہ تجربہ کار رہنما قرار دے دیا ہے۔

Erdogan declares he and Putin as the world’s only true leaders

Turkish President Recep Tayyip Erdogan has described himself and Russian President Vladimir Putin as the only remaining experienced leaders in the world.

Trump mulls Assad’s downfall in Syria, pondering Russo-Sino diplomacy

Assad’s regime collapses in Damascus as Trump highlights Russia’s and Iran’s weakening grip and weakening influence, urges ceasefire and urgent diplomacy following Bashar al Assad’s downfall to prevent further global instability.

شامی باغیوں نے دمشق پر قبضہ کر کے بشار الاسد حکومت کا خاتمہ کر دیا

شامی باغیوں نے دمشق پر قبضہ کر کے اسد کے خاندان کی 50 سالہ حکمرانی کا خاتمہ کر دیا۔ صدر بشار الاسد ملک سے فرار ہو گئے، مشرق وسطیٰ میں طاقت کے توازن میں بڑی تبدیلی اور شام کے لیے ایک نئے سیاسی دور کا آغاز۔

Syrian rebels captures Damascus, ending Assad’s rule

Syrian rebels have captured Damascus, ending the Assad family’s 50-year rule. President Bashar al-Assad has fled, signalling a seismic shift in regional politics and opening the door to a transitional government.

شامی باغیوں کی دمشق کے مضافات تک پیش قدمی، بشار الاسد کی حکومت خطرے میں پڑ گئی

شامی باغیوں نے دمشق کے مضافاتی علاقوں میں پیش قدمی کی ہے، جس کے نتیجے میں حکومتی افواج کو پیچھے ہٹنا پڑا، اسد کی حکومت خطرے میں پڑ گئی، اور بڑھتے ہوئے تنازعے کے باعث شہری نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں۔

Syrian rebels advance on Damascus and Homs, threatening Assad’s rule

syrian-rebels-have-advanced-into-damascus-suburbs-prompting-government-troop-withdrawals-and-causing-residents-to-flee-amid-escalating-conflict-the-international-community-calls-for-urgent-peace-tal

میں بھاگنے والی عورت نہیں ہوں، بشریٰ بی بی

میں بھاگنے والی عورت نہیں ہوں، ڈی چوک پر مجھے تنہا چھوڑ دیا گیا اور سب وہاں سے چلے گئے۔ میں کارکنان کی قربانیوں کی وجہ سے تکلیف میں تھی اور کسی صورت پیچھے ہٹنا نہیں چاہتی تھی۔ میری گاڑی پر فائرنگ کی گئی لیکن پھر بھی کارکنان کو اکیلا چھوڑنے کے حق میں نہیں تھی۔

روس اور پاکستان کے درمیان براہِ راست فضائی رابطے کا آغاز جلد متوقع، روسی خبر رساں ایجنسی

روس اور پاکستان جلد ہی ماسکو اور اسلام آباد کے درمیان براہِ راست فضائی سروس کا آغاز کرنے جا رہے ہیں، جو دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور سفارتی تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا۔ روسی خبر رساں ایجنسی "تاس" کے مطابق، یہ پیش رفت حالیہ بین الحکومتی اجلاس میں ہوئی ہے۔

Russia and Pakistan to launch direct flights soon

Russia and Pakistan plan direct flights between Moscow and Islamabad, boosting trade ties, tourism, and economic collaboration.