Faiz Hameed charged under military court martial

Former ISI chief Faiz Hameed formally charged with political misconduct, misuse of authority, and violating the Official Secrets Act. Allegations include engaging in political activities, abusing power, and links to the May 9 unrest

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کر دیا گیا

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی، باضابطہ فردِ جرم عائد کر دی گئی۔ چارجز میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا، آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزیاں، اختیارات کا غلط استعمال اور 9 مئی واقعات بھی شاملِ تفتیش ہیں۔

پاکستانی فورسز کا خیبرپختونخواہ میں آپریشن 22 شدت پسند ہلاک، 6 سیکیورٹی فورس اہلکار شہید

پاکستانی فورسز کی خیبرپختونخواہ میں خوارج کے نیٹ ورکس کو ختم کرنے کیلئے موثر کاروائیاں، 22 شدت پسند ہلاک ہوئے اور کئی زخمی۔ تھل میں ایک شدید جھڑپ کے دوران چھ بہادر سیکیورٹی اہلکار شہید۔ یہ آپریشنز پاکستان کے دہشت گردی کے خاتمے کے غیر متزلزل عزم کو اجاگر کرتے ہیں۔

Pakistani forces kill 22 militants in decisive KPK operations

Pakistani forces neutralised Khwarij cells across Khyber Pakhtunkhwa, eliminating threats but losing six soldiers in Thall. Ongoing operations reinforce their anti-terror resolve.

فارمیشن کمانڈرز کانفرنس؛ مذموم سیاسی عزائم کے تحت مربوط پروپیگنڈا اور غلط معلومات کے پھیلاؤ پر اظہارِ تشویش

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیرِ صدارت 2 روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس؛ مذموم سیاسی عزائم کے تحت مربوط پروپیگنڈا، غلط معلومات کے پھیلاؤ اور فوج کی دارالحکومت میں قانونی تعیناتی کے خلاف پروپیگنڈا پر اظہارِ تشویش۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: