امریکا کو کسی پاکستانی سے محبت نہیں، وہ ہمیشہ اپنے سٹریٹیجک مفادات کو مقدم رکھتا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ پاکستان پر کوئی پابندیاں نہیں لگائے گی، ایسی کوششیں کرنے والے ناکام ہوں گے۔ واٹس ایپ و سوشل میڈیا کے سازشی نظریات سے بین الاقوامی تعلقات کو دیکھنے کی کوشش احمقانہ طریقہ ہے۔
PM Shehbaz Sharif calls for global efforts to end violence in Jesus Christ’s birthplace, including the ongoing bloodshed of Palestinians. He urges Christians to promote peace and work towards ending the violence. Protecting minorities and their rights remains a top priority for Pakistan.
عیسیٰ (علیہ السلام) کی جائے پیدائش پر قتل کا بازار گرم ہے، مسیحی خون کی یہ ہولی ختم کرانے کیلئے اور عیسیٰ (علیہ السلام) کے امن کے مشن پر عمل کرانے کیلئے بھرپور کوششیں کریں، اقلیتوں اور ان کے حقوق کا تحفظ ہماری ترجیح ہے۔
پاکستان کے نیو کلیئر پروگرام کے حوالہ سے نیشنل ڈیفینس کمپلیکس اور دیگر اداروں پر امریکی پابندیاں بلاجواز ہیں، پاکستان کا میزائل پروگرام 24 کروڑ عوام کا پروگرام ہے جو ہمیں دِل و جان سے زیادہ عزیز ہے، یہ پروگرام دفاعی قوت میں اضافہ کیلئے ہے اور اس پر کسی طرح کا کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا، پاکستان کے خلاف کوئی جارحیت ہو گی تو ہم اپنا بھرپور دفاع کریں گے۔
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.