Pakistan Stock Exchange crosses 140,000 as investor confidence rises after President Trump’s trade deal announcement with Pakistan, including a joint oil development plan — a move seen as strengthening Pakistan’s global economic position.
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں غیر معمولی تیزی، 100 انڈیکس 140,000 پوائنٹس سے تجاوز کر گیا۔ صدر ٹرمپ کے پاکستان سے تجارتی معاہدے اور مشترکہ تیل منصوبے کے اعلان نے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھا دیا۔ یہ پیش رفت پاکستان کی عالمی معاشی پوزیشن کو مزید مستحکم بنا سکتی ہے۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بیجنگ میں پیپلز لبریشن آرمی ہیڈکوارٹرز میں پی ایل اے چیف جنرل چن ہوئی سے اہم ملاقات، انسداد دہشت گردی، مشترکہ فوجی تربیت، دفاعی ٹیکنالوجی کے تبادلے اور سی پیک کی سیکیورٹی سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو۔
چینی کمپنی بی وائے ڈی 2026 سے کراچی میں الیکٹرک گاڑیوں کی مقامی تیاری شروع کرے گی، جہاں سالانہ 25 ہزار گاڑیاں بنیں گی۔ یہ اقدام صنعتی ترقی، ماحول دوست ٹیکنالوجی اور روزگار کے فروغ کا باعث بنے گا، اور پاکستان کو خطے میں برقی گاڑیوں کا نیا مرکز بنانے کی راہ ہموار کرے گا۔
واشنگٹن میں ہونے والے چار روزہ مذاکرات کے بعد پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی اور محصولات سے متعلق معاملات پر ابتدائی مفاہمت طے پا گئی ہے۔ پاکستانی برآمدات، خصوصاً ٹیکسٹائل اور زرعی مصنوعات پر امریکی محصولات میں نرمی کی توقع ہے، جب کہ حتمی معاہدہ 9 جولائی سے قبل متوقع ہے۔
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.