پاکستان اور چین کا سارک کی جگہ جنوبی ایشیاء میں ایک نئی تنظیم کے قیام پر غور

پاکستان اور چین جنوبی ایشیائی خطہ میں تجارتی و اقتصادی روابط اور بین الاقوامی تعاون کے فروغ کیلئے ایک نئے علاقائی اتحاد کے قیام پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں جو ممکنہ طور پر جنوبی ایشیائی تعاون کی غیر فعال تنظیم سارک کی جگہ لے سکتا ہے

معرکہِ حق بھارت کی یادداشت سے کبھی ختم نہیں ہو گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

معرکہِ حق بھارت کی یادداشت سے کبھی ختم نہیں ہو گا۔ اگر دشمن سمجھتا ہے کہ پاکستان اپنی خودمختاری پر حملے برداشت کرے گا تو یہ اُسکی خطرناک غلط فہمی ہے۔ پاکستان بہرحال اپنی خودمختاری اور قومی مفادات کا دفاع کرے گا۔

Pakistan’s energy intensity the highest in South Asia, warns World Bank

Pakistan’s suffers from inefficient industrial processes, rising costs, and heavy fossil fuel dependence; the World Bank warns that without integrated reforms in energy efficiency and decarbonisation supported by financing and policy clarity, Pakistan’s economic and climate goals are at risk.

بیرونِ ملک مقیم پاکستانی وطن کے حقیقی سفیر ہیں جو پاکستان کا عالمی تشخص بلند کر رہے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر

بیرونِ ملک مقیم پاکستانی وطن کے حقیقی سفیر ہیں، جو نہ صرف پاکستان کا عالمی تشخص بلند کر رہے ہیں بلکہ ترسیلاتِ زر، سرمایہ کاری اور مختلف شعبوں میں فعال کردار ادا کرتے ہوئے ملکی معیشت کی مضبوطی میں بھی کلیدی حصہ ڈال رہے ہیں۔

بھارت اپنی خارجہ پالیسی سے دہشتگردی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی پالیسی ختم کرے، بلاول بھٹو زرداری

اگر امریکا کو بھارت کے کان سے پکڑ کر بھی اسے بات چیت تک لانا پڑے تو یہ دنیا کے مفاد میں ہے۔ بھارت نے کینیڈا اور امریکا سمیت کئی ممالک میں دہشتگرد تنظیموں اور جرائم پیشہ عناصر کو پیسہ دے کر سکھوں کو قتل کروایا۔ بھارت اپنی خارجہ پالیسی سے دہشتگردی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی پالیسی ختم کرے۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: