Pakistan stock market hits historic high after federal budget boost

Pakistan's stock market hits historic high after budget announcement, with investor confidence and trading volume surging across sectors.

وفاقی بجٹ کے بعد سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1 لاکھ 24 ہزار کی تاریخی سطح عبور کرگیا

وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ پیش کیے جانے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 124000 کی تاریخی سطح عبور کرگیا، بینچ مارک ہنڈرڈ انڈیکس میں اب تک 2000 پوائنٹس سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا جا چکا ہے۔

نریندر مودی نیتن یاہو کی سستی کاپی ہے، بھارتی اور اسرائیلی اقدامات میں مماثلت پائی جاتی ہے۔بلاول بھٹو زرداری

بھارت اسرائیل کی طرح عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے، مودی نیتن یاہو کی سستی کاپی ہے، پاکستان کے پاس بھارتی دہشتگردی کے ناقابلِ تردید شواہد موجود ہیں، عالمی برادری کشمیر کے مسئلہ کو نظر انداز کرے گی تو یہ کشیدگی کا باعث بنے گا۔

بھارت کے خلاف پاکستان نے کوئی بیرونی مدد حاصل نہیں کی، اپنے وسائل اور صلاحیتوں پر انحصار کیا۔ جنرل ساحر شمشاد مرزا

بھارت کے خلاف پاکستان نے کوئی بیرونی مدد حاصل نہیں کی، اپنے وسائل اور صلاحیتوں پر انحصار کیا۔ ہر فیصلہ، ردعمل اور اقدام ہماری داخلی صلاحیت پر مبنی تھا۔ مستقبل میں تنازعات صرف کشمیر جیسے علاقوں تک محدود نہ رہیں گے۔

بلوچستان میں دہشتگردی بھارتی سپانسرڈ ہے، بھارت خطہ میں عدم استحکام کا ذمہ دار ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان پاکستان کا حصہ ہے، کبھی پاکستان سے الگ نہیں ہو سکتا۔ بلوچستان میں دہشتگردی بھارتی سپانسرڈ ہے، بھارت خطہ میں عدم استحکام کا ذمہ دار ہے۔ بھارت کی بلوچستان سے کوئی ہمدردی نہیں، وہ پاکستان کا ازلی دشمن ہے۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: