Pakistan nominates Donald Trump for the 2026 Nobel Peace Prize after his backchannel diplomacy helped prevent war with India. Islamabad hails his role in defusing tensions and urges global powers to follow suit.
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاک بھارت کشیدگی کے دوران مؤثر سفارتکاری اور قائدانہ کردار پر امن کے نوبل انعام کے مستحق ہیں، یہ واقعتاً امن کے قیام کیلئے ان کے کردار اور بات چیت کے ذریعہ تنازعات کے حل کیلئے ان کے عزم کا ثبوت ہے، توقع ہے کہ صدر ٹرمپ علاقائی اور عالمی استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔
پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات، پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی میں امریکی کردار، انسدادِ دہشتگردی میں تعاون، اور تجارت و ٹیکنالوجی سمیت کئی شعبوں میں شراکت داری کو وسعت دینے پر اتفاق۔ ملاقات کا دورانیہ دو گھنٹے سے زائد رہا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے حکومتِ پاکستان کی جانب سے صدر ٹرمپ کو پاکستان کے باضابطہ دورے کی دعوت بھی دی، جو باہمی مشاورت سے طے پائے گا۔
صیہونی حکومت نے بہت بڑی غلطی کی جس کا انجام اس کی تباہی پر ہو گا، وہ گمان نہ کریں کہ ہم پر حملہ کر کے بچ نکلیں گے، انہیں جنگ کے نتائج بھگتنا ہوں گے، ایران کی مسلح افواج دشمن پر کاری ضرب لگائیں گی۔
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.