Newsroom

امریکی کانگرس کے اعلیٰ سطحی وفد کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات

امریکی کانگریس کے اعلیٰ سطحی وفد کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، جس میں علاقائی سلامتی، دفاعی تعاون، اور آئی ٹی ٹریننگ کے شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کو وسعت دینے پر زور دیا گیا۔

بیلاروس ایک لاکھ ساٹھ ہزار پاکستانی ہنر مندوں کو ملازمتیں دے گا، ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار

بیلاروس نے ایک لاکھ ساٹھ ہزار پاکستانی ہنر مند افراد کو نوکریاں دینے پر اتفاق کرلیا ہے۔ میاں نواز شریف کے بیلاروس کے ساتھ ذاتی تعلقات اور اثر و رسوخ سے طے پانے والا یہ معاہدہ صنعتی تعاون کی نئی راہیں بھی کھولے گا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر محصولات 125 فیصد کردیے، باقی ممالک کو 90 دن کی رعایت

امریکی صدر صدر ٹرمپ نے چین پر 125 فیصد محصولات عائد کردیے، دیگر ممالک کیلئے 90 دن کی محصولات میں عارضی رعایت کا اعلان۔

Trump counters China with 125% tariffs, pauses others for 90 days

President Trump escalates trade tensions by imposing a 125% tariff on Chinese imports, while granting a 90-day tariff pause for other nations, leading to volatile market reactions and international retaliatory measures.

چین کا امریکہ کو بھرپور جواب، امریکی مصنوعات پر 34 فیصد اضافی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

چین کی جانب سے امریکہ کو بھرپور جواب، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چینی مصنوعات پر عائد ٹیرف کے ردِعمل میں چین نے بھی امریکی مصنوعات پر 34 فیصد اضافی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.