Donald Trump’s felony conviction for falsifying business records was upheld, but he avoided jail time. Sentencing, just days before his inauguration, highlights ethical and legal complexities. The ruling sparks debates on justice, governance, and presidential accountability.
دشمن گھات لگائے بیٹھا ہے، گھس بیٹھیے خیبرپختونخوا کے بعض علاقوں میں موجود ہیں۔ بیرونِ ملک بیٹھے عناصر زہر اُگَل رہے ہیں، سوشل میڈیا پر جاری جھوٹ کے طوفان کو کاؤنٹر نہ کیا تو قیامِ امن اور استحکام کی کوششیں دریا بُرد ہو جائیں گی۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق عمران خان کیساتھ کسی طرح کے خفیہ مذاکرات نہیں ہو رہے۔ عمران خان کو ڈیل یا باہر نکلنے کا راستہ فراہم کرنے کی پیشکش نہیں کی گئی۔ صرف حکومتی سطح پر رسمی مذاکرات جاری ہیں باقی سب افسانے ہیں۔
عمران خان کی رہائی کیلئے امریکا و برطانیہ سے آوازیں آ رہی ہیں جہاں صیہونی اثر و رسوخ بہت زیادہ ہے، وہ سب اسرائیل کے حامی افراد ہیں۔ عمران خان کو بنی گالا منتقل کرنے یا پھر باہر بھیجنے کی کوئی بھی آفر نہیں دی گئی۔ عمران خان نے براہِ راست پاکستان کے دفاع پر ہاتھ ڈالا۔
پاکستانی برآمدات میں 10 فیصد سے زائد کا اضافہ، حجم 16 اعشاریہ 5 بلین ڈالرز سے بڑھ گیا۔ ٹیکسٹائل اور چاول کے شعبوں میں پاکستان کے قدم مضبوط ہوئے جبکہ درآمدات پر مستحکم کنٹرول سے تجارتی خسارہ میں نمایاں کمی آئی۔
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.