"Shehbaz Sharif is responsible for PML-N’s setback in the February 8 elections, as he held the positions of both opposition leader and prime minister, making it his failure," says former Pakistani prime minister Shahid Khaqan Abbasi.
شہباز شریف 8 فروری کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی ناقص کارکردگی کے ذمہ دار ہیں، شہباز شریف ہی اپوزیشن لیڈر و وزیراعظم تھے اور یہ انھی کی ناکامی ہے، تحریکِ انصاف کو پاکستان کی یا اپنے صوبہ خیبرپختونخوا کی یا پاکستانی عوام کی کوئی پرواہ نہیں، شاہد خاقان عباسی۔
"Former U.S. President Bill Clinton was impressed by Nawaz Sharif's personality and character, and it was on this basis that he played a role in securing Sharif's release. Nawaz Sharif possesses many qualities that inspire people," says former Pakistani prime minister Shahid Khaqan Abbasi.
سابق امریکی صدر بِل کلنٹن میاں نواز شریف کی ذات اور شخصیت سے متاثر تھے اور اسی بنیاد پر انہوں نے میاں نواز شریف کی رہائی میں کردار ادا کیا، میاں نواز شریف کی ذات میں بہت خوبیاں ہیں جن سے لوگ متاثر ہوتے ہیں۔
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
پاکستان نے پرتھ میں تیسرے ون ڈے میچ میں زبردست کارکردگی دکھاتے ہوئے آسٹریلیا کو شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے جیت لی۔ پاکستانی بولرز نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا۔ یہ فتح 22 سال بعد آسٹریلیا میں پاکستان کی پہلی سیریز میں کامیابی ہے۔
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.