Newsroom

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 100 انڈکس 85,500 پوائنٹس کراس کرگیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، ہنڈرڈ انڈکس ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 85,500 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا، سٹاک ایکسچینج 700 سے زائد پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 85,700 ہزار کی حد کو عبور کرچکی ہے۔

پاکستان آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور اس کیلئے اقوامِ متحدہ کی رکنیت کا مطالبہ کرتا ہے، اے پی سی اعلامیہ

آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کا اعلان کرتے ہیں جس کا دارالخلافہ القدس ہو، غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں، اسرائیل کو نسل کشی اور جنگی جرائم کا مرتکب ٹھہرایا جائے، فلسطین کی صورتحال پر او آئی سی کا ایمرجنسی سمٹ بلایا جائے۔

فلسطین کیلئے مسلم ممالک کا گروپ بنا کر مشترکہ حکمتِ عملی تشکیل دی جائے، مولانا فضل الرحمٰن

اسلام آباد (تھرسڈے ٹائمز) — مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ فلسطین کے خطہ پر اسرائیل کے وجود کا کوئی جواز نہیں ہے،...

ایسی اقوامِ متحدہ کا کیا فائدہ جو انصاف نہ دلا سکے اور جو ظلم کو نہ روک سکے؟ نواز شریف

فلسطین کے مظلوم بچوں کی خون آلود لاشیں دیکھ کر دل تڑپ جاتا ہے، فلسطینیوں پر اسرائیل کی بدترین بربریت جاری ہے، مظلوم فلسطینیوں کے حوالے سے خاموشی اختیار کرنا انسانیت کی تذلیل ہے، مسلم ممالک فلسطین کیلئے آج قوت استعمال نہیں کریں گے تو پھر کب کریں گے؟ صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخ ساز تیزی، ہنڈرڈ انڈکس 85,000 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی ساز تیزی، ہنڈرڈ انڈکس ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 85 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا، سٹاک ایکسچینج نے 1400سے زائد پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 85,000 ہزار کی حد کو عبور کیا۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.