پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 100 انڈکس 85,500 پوائنٹس کراس کرگیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، ہنڈرڈ انڈکس ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 85,500 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا، سٹاک ایکسچینج 700 سے زائد پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 85,700 ہزار کی حد کو عبور کرچکی ہے۔

An impression is shown of the Pakistan Stock Exchange. — MONTAGE/THE THURSDAY TIMES
An impression is shown of the Pakistan Stock Exchange. — MONTAGE/THE THURSDAY TIMES

اسلام آباد (تھرسڈے ٹائمز) — پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخ ساز تیزی، 100 انڈکس نے 85,500 پوائنٹس کی سطح عبور کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز بھی تیزی کا عمل جاری، کے ایس ای 100 انڈیکس نے ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے 85,500 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح تک پہنچنے میں اہم کامیابی حاصل کی۔

کاروبار کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان جاری ہے، اور 700 سے زائد پوائنٹس سے زائد اضافے کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس 85,700 کی سطح پر پہنچ چکا ہے۔∎

گفتگو

اس خبر پر رائے دی جا سکتی ہے۔ ہر تبصرہ شائع ہونے سے پہلے ایک ایڈیٹر پڑھتا ہے۔

ابھی کسی نے کچھ نہیں کہا۔ آپ پہلے ہوں۔

تھرسڈے ٹائمز شائع کرتا ہے Thursday Media International