امریکی صدر ٹرمپ بھارت پر25 فیصد ٹیرف اور روسی تیل و اسلحہ خریداری پر اضافی پینلٹی عائد کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یکم اگست سے بھارت سے آنے والی اشیاء پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا۔ روس سے توانائی اور جنگی سازو سامان خریدنے پر بھی اضافی پینلٹی بھی ادا کرنا ہوگی۔

فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان بھارت کی ہائبرڈ وار کے مہرے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر

بھارت ’’معرکہِ حق‘‘ میں شکست کے بعد اپنی مذموم سازشوں کیلئے پراکسی وار بڑھا رہا ہے، فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان بھارت کی ہائبرڈ وار کے مہرے ہیں، پاک فوج ملک کو درپیش اندرونی و بیرونی خطرات کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے ہر دم تیار ہے۔

پاکستان کا غزہ کیلئے امدادی سامان بھجوانے کا فیصلہ، پاکستان فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ اسحاق ڈار

پاکستان غزہ کیلئے خوراک و دیگر سامان پر مشتمل دو کھیپ بھیج رہا ہے، بین الاقوامی برادری غزہ تک خوراک و ادویات کی رسائی یقینی بنائے، غزہ میں انسانی صورتحال دِل دہلا دینے والی ہے، فلسطینی عوام کی غیرمتزلزل حمایت جاری رکھیں گے۔

مریم نواز نے پنجاب کیلئے جدید سفری سہولیات سے آراستہ الیکٹرک بسوں اور آٹونومس ریل ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم کا اعلان کر دیا۔

جدید سفری سہولیات سے آراستہ 1100 ائیر کنڈیشنڈ اور CCTV مانیٹرڈ الیکٹرک بسوں میں وہیل چیئرز کیلئے بلٹ اِن ریمپس بھی ہوں گے۔ جنوبی ایشیاء کا پہلا آٹونومس ریل ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم بیک وقت 300 مسافروں کو لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

Watching India and Pakistan play cricket “violates my conscience,” says Asaduddin Owaisi

AIMIM chief Asaduddin Owaisi has publicly opposed the upcoming India vs Pakistan Asia Cup 2025 match, scheduled for September 14, citing "moral discomfort" after Operations Bunyan al-Marsoos and Sindoor.

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: