Newsroom

پتنگ بازی تفریح نہیں بلکہ خونی کھیل بن چکا، سخت کارروائی کی جائے، وزیرِ اعلٰی پنجاب مریم نواز

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور وزیرِ اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کی فیصل آباد میں پتنگ کی دھاتی ڈور پھرنے سے جاں بحق ہونے والے نوجوان آصف اشفاق کے گھر آمد اور اظہارِ تعزیت، وزیرِ اعلٰی کا پتنگ بازی سے منسلک عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا حکم۔

تاجر برادری بھارت کے ساتھ تجارت کی بحالی چاہتی ہے، ہم اس پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں، وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار

تاجر برادری بھارت کے ساتھ تجارت کی بحالی چاہتی ہے، ہم اس پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں، انشاءاللّٰه پی آئی اے پروازوں کی بحالی اب چند ہفتوں کی بات ہے، افغانستان میں انٹیلیجنس بنیاد پر انسدادِ دہشتگردی آپریشن کیا۔

میں جنرل(ر)فیض حمید اور دیگر کے خلاف اپنے الزامات کی مکمل تحقیقات چاہتا ہوں، جسٹس (ر) شوکت صدیقی

جنرل فیض حمید نے نواز شریف کے خلاف کیسز میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مجھ پر دباؤ ڈالا جبکہ انکار پر مجھے بینچز سے نکال دیا گیا، ثاقب نثار نے کہا کہ اوپر والوں کا حکم ہے، میں اپنے تمام معاملات پر شفاف اور مکمل تحقیقات کا چاہتا ہوں۔ جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی

سپریم کورٹ نے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا فیصلہ غیر قانونی قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا فیصلہ غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسے کالعدم کردیا۔ سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا ہے کہ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو ریٹائرڈ جج تصور کیا جائیگا اور وہ پنشن سمیت تمام مراعات کے حقدار ہونگے۔

United States Government sues Apple over alleged smartphone monopolies

The United States DOJ declares war on Apple's 'walled garden,' filing a monumental lawsuit with the goal of dismantling the tech titan's iron grip on the smartphone market and igniting a battle over the future of digital monopolies.

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: