Newsroom

بشریٰ بی بی اہم تقرریوں اور الیکشن میں ٹکٹس کیلئے تصاویر دیکھ کر حساب لگاتی تھیں، انعام اللّٰہ شاہ

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اہم تقرریوں اور الیکشن میں ٹکٹس کیلئے تصاویر دیکھ کر حساب لگایا کرتی تھیں، وہ سب سے زیادہ زلفی بخاری کے قریب تھیں، انہوں نے پنجاب میں اپنی گرفت کیلئے عثمان بزدار کو وزیرِ اعلٰی بنوایا۔

آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے جس کا دارالحکومت بیت المقدس ہو، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

غزہ کی موجودہ صورتحال کا واحد اور مستقل حل آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام ہے جس کا دارالحکومت بیت المقدس ہو، اسرائیل نے غزہ کو جہنم بنا دیا، فلسطینیوں کا قتلِ عام بند ہونا چاہیے۔

پاکستان کی سٹاک مارکیٹ نے 55 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر کے تاریخ رقم کر دی

پاکستان کی سٹاک مارکیٹ نے ماضی کے تمام ریکارڈز توڑ کر نئی تاریخ رقم کر دی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1129 پوائنٹس اضافہ کے بعد سٹاک ایکسچینج 55 ہزار 391 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

واتهم رئيس الوزراء الإسرائيلي نتنياهو المسلمين بالتأثير على هتلر لارتكاب المحرقة في بيان عام 2015

واتهم رئيس الوزراء الإسرائيلي بنيامين نتنياهو المسلمين بتحريض هتلر على تنفيذ المحرقة في بيان ألقاه أمام المؤتمر الصهيوني عام 2015 في القدس۔

عمران خان کی فرنٹ پرسن فرح گوگی کی کرپشن کے ہوشربا انکشافات

سابق وزیراعظم عمران خان کی فرنٹ پرسن فرح گوگی کی میگا کرپشن کے متعلق ہوشربا انکشافات کا سلسلہ جاری ہے، فرح گوگی کے ظاہری اور غیر ظاہری اثاثوں میں 2017 سے 2020 تک 4 ہزار 520 ملین روپے کا حیرت انگیز اضافہ ہوا، ظاہری اثاثوں میں 420 فیصد جبکہ غیر ظاہری اثاثوں میں 15 ہزار 300 فیصد کا ہوشربا اضافہ ہوا۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: