سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کے دست راست اور انکے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی پرویز الہی اور انکے بیٹے مونث الہی کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار ہوگئے۔
پاکستان نے حالیہ وقت میں ساڑھے پانچ ارب ڈالر کی بیرونی ادائیگیاں کی ہیں اور بیرونی ادائیگیوں کے باوجود ہمارے زر مبادلہ کے ذخائر اب بڑھنے کی جانب الحمد للہ گامزن ہیں۔
سنا تھا کہ ٹوٹی ٹانگ جوڑنے کیلئے چڑھا ہوا پلاسٹر اتارنے کیلئے ڈاکٹر کا فیصلہ چاہیے ہوتا ہے لیکن آج پتہ چلا اسکے لیے ڈاکٹر کا نہیں بلکہ سپریم کورٹ کا فیصلہ چاہیے ہوتا ہے جونہی فیصلہ آیا اسکی ٹانگ کا پلاسٹر اتر گیا۔
عمران خان تمہاری چیخیں غلط نہیں ہیں تم اپنے گاڈ فادرفیض اوراسکے ٹولے کی مدد سے سازشوں پر پلتے رہے ہو لیکن اب بڑے بڑے برج الٹ چکے ہیں تم جیسے پیادے اب ہمیشہ کیلئے دفن ہوجائینگے۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیمطابق چین کے چائنہ ڈویلپمنٹ بینک کی جانب سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو700 ملین ڈالر کی رقم موصول ہوگئی ہے جس سے پاکستان کے زرمبادخلہ چار ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئے ہیں۔
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.