کچھ عناصر جمہوریت کو بدنام کرنے کیلئے آزادیِ اظہارِ رائے کے آئینی حق کا غلط استعمال کرتے ہیں، غلط معلومات پھیلانے اور جھوٹا بیانیہ بنانے سے جمہوری اداروں پر عدم اعتماد پیدا ہوتا ہے، سچائی کے ساتھ پیشہ ورانہ طور پر ذمہ داریاں ادا کرنے والے صحافی قابلِ ستائش ہیں۔
اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے سابق چیئرمین ظفر الحق حجازی کو چوہدری شوگر ملز کے ریکارڈ میں ٹمپرنگ کے کیس میں 6 سال بعد بری کر دیا۔
پاکستان مسلم لیگ نواز نے آئندہ انتخابات کیلئے سینیٹر اسحاق ڈار کو الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کر دیا، سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار پاکستان کی مجلسِ شوریٰ میں ایوانِ بالا کے رکن ہیں۔
الیکشن کا چاند مبارک ہو، اب عدالت نے کہا ہے تو 8 فروری کو الیکشن ہو جائے گا، پیپلز پارٹی کو کبھی لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی، اب بھی لیول پلیئنگ فیلڈ کی امید نہیں ہے۔
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.