مجھے گرفتاری اور جیل جانے سے ڈر نہیں لگتا، عمران خان

مجھے گرفتاری اور جیل جانے کا کوئی خوف نہیں ہے میں تو جیل چلاجاونگا لیکن کیا یہ حکومت اس کے بعد جو کچھ ہوگا وہ برداشت کر لے گی۔

جنرل باجوہ نے میری حکومت گرانے کا خود اعتراف کر لیا، عمران خان

جو میں کہتا تھا کہ جنرل باجوہ نے میری حکومت گرائی وہ اب سچ ثابت ہوگیا ہے کیونکہ جنرل باجوہ نے ایک انٹرویو میں خود تسلیم کرلیا ہے کہ میری حکومت گرانے میں انکا ہاتھ تھا۔

آئی ایم ایف کیساتھ باہمی اتفاق رائے سے معاملات طے پاگئے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

ایم ایف سے معاہدہ میں مشکلات کی سب سے بنیادی وجہ تحریک انصاف حکومت کی معاہدہ کی خلاف ورزی تھی انہوں نے نہ صرف معاہدہ کو توڑا بالکہ جاتے جاتے اس معاہدہ کو توڑ بھی دیا جس کی وجہ سے آئی ایم ایف کو پاکستان پر اعتبار نہیں رہا تھا۔

جس نے تین سو ڈیم بنانے تھے وہ پوری قوم کو ڈیم فول بنا کر چلتا بنا، مریم نواز

آج اسے کوئی سازش کیلئے حکومت گرانے کیلئے اقتدار کیلئے اسلام آباد بلائے تو یہ دوڑا دوڑا جائیگا لیکن جب عدالت بلاتی ہے تو پلاسٹر دکھا دیتا ہے۔

عمران خان مزید وزیراعظم رہتے تو ملک نہ رہتا، تحریک انصاف ملک کیلئے خطرناک تھی: جنرل باجوہ

عمران خان نے سعودی کراون پرنس کو پنجابی میں کوئی ایسی نازیبا بات کی جوعمران خان کی کابینہ کے اپنے ہی وزیر نے سعودی سفیر کو بتا دی جس کا سعودی سفیر نے مختلف لوگوں سے ترجمہ کروایا۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: