شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی میں ہمارا امتحان لیا اب ہم اس کا امتحان لیں گے اور اس سے اعتماد کا ووٹ لینے کا کہیں گے اور اسکے علاوہ بھی ان کو سرپرائز دینگے شہباز شریف کو اتنی ٹینش دوں گا کہ اسکو اب نیند کی گولی کھانی پڑیگی
میری خواہش ہے کہ کراچی کا میئر کوئی جیالا بنے لیکن مجھے سو فیصد یقین ہے کہ اس مرتبہ کراچی کا میئر پی ڈی ای ایم سے اور حیدار آباد کا میئر تاریخ میں پہلی مرتبہ پیپلز پارٹی کا جیالا ہوگا۔
وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ جب سے لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے داماد تحریک انصاف پنجاب کابینہ میں وزیر بنے ہیں اسکے بعد سے وہ پٹیشنز اور کیسز جو اسلام آباد ہائیکورٹ میں لگتی رہی ہیں اور لگنی چاہییں وہ لاہور ہائیکورٹ میں لگنا شروع ہوگئی ہیں۔
میں ایسے کسی بیان اورمہم کی سختی سے تردید کرتا ہوں اور دوٹوک انداز میں واضع کرتا ہوں کہ نہ حکومت کا کوئی ایسا ارادہ ہے اور نہ ہی ایسا کوئی اقدام حکومت کے زیر غور نہیں ہے۔
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.