عمران خان کا سازشی خط ببیانیہ بے نقاب ہونے جارہا ہے

جیسا ثبوت شوکت ترین بارے سامنے آیا ہے ویسا ہی عمران خان کا سازشی خط والے بیانیہ بارے ثبوت سامنے آنے جارہا ہے۔

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد حکومتی ترجیح مہنگائی کم کرنا ہے، اسحاق ڈارا

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے بعد حکومت کی اگلی ترجیح مہنگائی کم کرنا ہے

یہ سیاست کا نہیں سیلاب زدگان کی مدد کا وقت ہے نواز شریف

یہ وقت کوئی اور کام کرنے کا نہیں یہ وقت سیلاب سے متاثرین کی دل کھول کر امداد کرنے کا ہے انکے زخموں پر مرہم رکھنے کا وقت۔

قطر کا پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا عندیہ

قطر انویسٹمنٹ اتھارٹی نے پاکستانی معیشت کے اہم شعبوں میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا عندیہ دے دیا

اسحاق ڈار نے چار برس سے زیر التوا اپیل کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی

سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اپیل کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جو 2018 سے عدالت میں زیر التوا ہے۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: