سیلیکٹد ہمارے نشانے پر ہے، بلاول بھٹو زرداری

عمران خان کو چاہیے کہ وہ لاکھوں لوگ لانے کی بات کرنے کی بجائے اپنے چند کارکنوں کو بھیج کر حکومتی ادارہ پر حملہ کرنے کی بجائے عدم اعتماد والے دن 172 بندے پورے کرے اور بات ختم کرے۔

تحریک انصاف کے 24 اراکین عمران خان کیخلاف ووٹ دینے کیلئے تیار، راجہ ریاض

حکومت پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ بلائے تو اسے پتہ چل جائیگا کہ اسکے بڑی تعداد میں لوگ انکا ساتھ چھوڑ چکے ہیں۔

تحریک عدم اعتماد: اپوزیشن کے پاس زیادہ ممبران ہیں، چوہدری پرویز الہی

عمران خان اسوقت سو فیصد مشکل میں ہیں، چوہدری پرویز الہی

پی ڈی ایم نے 23 مارچ کو لانگ مارچ کا اعلان کردیا

عدم اعتماد والے دن شاہراہ دستور پر عظیم الشأن مظاہرہ ہوگا اور پارلیمنٹیرینز کو پارلیمنٹ بحفاظت پہنچایا جائیگا تاکہ وہ عدم اعتماد پر اپنا ووٹ ڈال سکیں۔

میں سیاست میں آلو ٹماٹر کی قیمتیں چیک کرنے کیلئے نہیں آیا، عمران خان

میں بیرون ملک سوٹ پہن کر نہیں جاتا بلکہ شلوار قمیض پہن کر جاتا ہوں کیونکہ میں انکو بتانا چاہتا ہوں کہ میرا ملک معاشی مشکلات کا شکار ہے اور میں ایسا کرکے اپنے ملک کا پیسہ بچا رہا ہوں، عمران خان

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: