Newsroom

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیراعظم شہباز شریف سے معافی مانگ لی

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیراعظم شہباز شریف سے معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف نے کوئی غلط کام نہیں کیا اور اپنی خبر پر وہ شہباز شریف سے معذرت کرتے ہیں

قبل از وقت انتخابات کی کوئی ضرورت نہیں، بلاول بھٹو زرداری

پچھلی حکومت کی طرف سے ملنے والے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے بہت ضروری ہے کہ پورا ملک متحد ہوکر ان چیلجز سے نبٹے کیونکہ کوئی ایک سیاسی جماعت یا فرد تنہا اس صورتحال سے نبٹ نہیں سکتا

روس پاکستان کو رعایتی نرخوں پر پٹرول، ڈیزل فراہم کرنے پررضامند

روس پاکستان کو رعایتی قیمت پر پٹرول اور ڈیزل فراہم کرنے پر رضامند ہوگیا ہے اسکے ساتھ ساتھ روس نے پاکستان کوخام تیل بھی رعایتی نرخوں پر دینے پررضامندی ظاہر کردی ہے

ایک جعلی اور جھوٹا سازشی بیانیہ بنا کر ملک میں ہیجان کی کیفیت پیدا کی گئی، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ

فوج پچھلے ستر برس سے سیاست اور سیاسی معاملات میں ملوث رہی ہے جو کہ ایک غیر آئینی اقدام تھا اور یہی وجہ ہے کہ فوج کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے

فرح گوگی نے توشہ خانہ گھڑی اورتحائف میرے پاس کیش کے عوض بیچے، عمر فاروق

توشہ خانہ گھڑی اور تحائف بیچنے کیلئے سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی سہیلی فرح گوگی کو میرے پاس دبئی بھیجا جس نے کیش کے عوض وہ تحفے مجھے بیچے

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.