Newsroom

ترکی کے شہر استنبول میں بم دھماکہ متعدد ہلاکتیں اور کئی افراد زخمی

استنبول میں بم دھماکہ چار افراد جانبحق 38 افراد زخمی ہوگئے

عمران خان امریکہ پر سازش کے الزامات لگانے کے بعد اس سے بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں، برطانوی جریدہ

بین الاقوامی معتبر جریدہ فنانشل ٹائمز میں شائع مضمون کیمطابق عمران خان نے جس امریکہ پرسازش کا الزام لگایا تھا اسی امریکہ سے تعلقات بہتر کرنے کے خواہاں ہیں

پاکستان نیوزی لینڈ کو شکست دیکرٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم نے شاندار آل راونڈ پرفارمنس دیتے ہوئے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ورلڈ ٹی ٹونٹی کے پہلے سیمی فائنل میں 8 وکٹ سے ہرا کر ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے

عمران خان کو کوئی فیس سیونگ نہیں دی جائیگی، میاں نواز شریف

دس لاکھ لانے کا دعوی کرنے والا ابھی تک دو ہزار بندے اکٹھے نہیں کر سکا عوام کی لا تعالقی کی وجہ وہ شر انگیز جھوٹ ہیں جن کا کچا چٹھہ قوم کے سامنے آ چکا ہے

عمران خان کے لانگ مارچ کنٹینر کے نیچے آکر خاتون صحافی جاں بحق

تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران مریدکے میں لانگ مارچ کی کوریج کرتے ہوئے نجی نیوز چینل فائیو کی خاتون صحافی رپورٹر تحریک انصاف کے کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئیں

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.