Newsroom

یہ حکومت نہیں بالکہ ذلت اور شرمندگی ہے، مریم نواز

ایسی حکومت کا کیا فائدہ جس میں اپنے ہی اراکین کو نااہلی اور گھیراو کی دھمکیاں دے کر زبردستی ساتھ رکھنے کی سر توڑ کوششیں کی جارہی ہوں۔

عمران خان اب اپنے لیے دعا کرو!، بلاول بھٹو زرداری

عمران خان اتنا جھوٹ بولو جس پر کوئی اعتبار بھی کرلے پہلے اپنے ارد گرد ہونیوالے کرپشن کی کہانیوں پر نظر دوڑاو پھر دوسروں پر الزام لگاو۔

سیلیکٹڈ کے جانے کا وقت آن پہنچا ہے

تحریک عدم اعتماد اب آئیگی کیونکہ سیلیکٹڈ سے عوام کا اعتماد اٹھ چکا ہے۔

چھین رہا ہے کپتان! روٹی کپڑا اور مکان

بلاول بھٹو زرداری کی عوامی مارچ میں عمران خان کو للکار۔

قاضی فائیز عیسی کو نکالنے کیلئے صدارتی ریفرنس بنایا گیا

قاضی فائیز عیسی اور میں نے اپنے اثاثوں کو ظاہر کیا ہے عمران خان کیطرح آفشور کمپنی کے پیچھے نہیں چھپایا اب سپریم کورٹ کے دوسرے ججز اور عمران خان بھی اپنے اور اپنے بچوں کے اثاثے منظر عام پر لائیں۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.