پاکستان نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ یمن میں اپنے حوثی اتحادیوں پر قابو پائے۔ تہران نے اضافی فنڈنگ و ہتھیاروں کا وعدہ کرتے ہوئے حوثیوں کو سعودی عرب پر حملے کی ہدایت دی۔ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب حوثیوں کے خلاف مشترکہ کارروائی بھی کر سکتے ہیں۔ روئٹرز
Pakistan has moved on two fronts over the Houthi assault on Saudi Arabia this week: Defence Minister Khawaja Asif warning the Makkah Defence Pact could become operational, and Pakistan separately delivering a direct diplomatic warning to Iran, Reuters reports, urging Tehran to rein in the Houthis.
Apple has unveiled the iPhone Duo, its first-ever foldable iPhone, featuring a 7.6-inch display Apple calls the largest and most immersive iPhone screen ever. The launch, presided over by new CEO, starts at $1,999, with preorders opening October 16.
US President Donald Trump did not push back on British plans to sanction Israeli settlements when briefed by Prime Minister Andy Burnham, a Western official told The Times of Israel.
British Prime Minister Andy Burnham announced a package of measures targeting Israeli settlements in the West Bank, including a trade ban, a formal declaration that the occupation is unlawful, and sanctions on individuals and companies profiting from settlement expansion, calling it a decisive break from years of British hesitancy.
Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.
چئیرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو دوسروں پر الزام لگانے سے پہلے وہ کہانیاں سن لیں جوپنجاب کی بیوروکریسی اور مختلف ادارے خاتون اول کی کرپشن کے بارے میں سنا رہے ہیں انہوں نے بتایا کہ کہا جارہا ہے کہ پنجاب میں کوئی پوسٹنگ اسوقت تک نہیں ہوسکتی جب تک خاتون اول کو پیسے نہ دیے جائیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ کیا پاکستانی عوام اتنی بے وقوف ہیں کہ وہ اس بات پر یقین کرلیں کہ عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے سلائی مشینیں چلا کراتنا زیادہ پیسہ بنا لیا ہے انکو چاہیے کہ اتنا جھوٹ بولیں جس پر کسی کو یقین بھی آجائے۔
بلاول بھٹو نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کہ عمران خان آپکو اندازہ ہی نہیں کہ آپ پر کیسے کیسے کیسز بننے جارہے ہیں عمران خان کو چاہیے کہ اب نہ صرف خود دعا کرے بالکہ خاتون اول سے بھی دعا کروائے۔
مولانا فضل الرحمان پر عمران خان کی جانب سے کیے گئے زبانی حملوں پر بلاول بھٹو نے کہا کہ اکرام اللہ نیازی کا بیٹا عمران خان ہے کون جودوسروں کے بارے ایسی زبان استعمال کررہا ہے حالانکہ اکرام اللہ نیازی کو خود کرپشن کی بنیاد پر نکالا گیا۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ جو قوتیں سمجھتی ہیں کہ ہم ڈر جائینگے یا پیچھے ہٹ جائینگے وہ سمجھ لیں اور جان لیں کہ انکی رگوں میں شہید بینظیر بھٹو قائد عوام ذوالفقار بھٹو اور آصف زرداری کا خون ہے۔
آصفہ بھٹو زرداری پر ہوئے ڈرون حملہ بارے میں بلاول بھٹو زرداری نے کہ کہ میری بہن پر ہونیوالہ واقعہ میری برداشت سے باہر ہے میں نے اسوقت بڑے صبر کا مظاہرہ کیا مجھے لگتا ہے کہ ہم جو جمہوریت بچانے نکلے ہیں ہمیں اس حملہ کے ذریعہ پیغام دیا گیا ہے۔
نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔
آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔