Urdu

ہم دن ہی منایا کرتے ہیں

ہم نے کبھی عملی طور پر کچھ نہیں کیا، ہم پاکستان کو ویسا نہ بنا سکے جیسا ایک آزاد، خودمختار اور جمہوری ریاست کو ہونا چاہیے، ہم نے ایک سال بعد 9 مئی بھی منایا ہے مگر مجرموں کو اب تک سزائیں نہیں دی جا سکیں کیونکہ ’’ہم دن ہی منایا کرتے ہیں‘‘۔

نوازشریف اور مفروضے

ہر خاموشی کی ایک قیمت ہوتی ہے۔ میاں صاحب نے بھی اپنی خاموشی کی قیمت وصول کی ہے اور یہ بات جتنی جلدی اور جتنی اچھی طرح سے سمجھ لیں اتنا بہتر ہے کیونکہ پھر ہمیں نہ تو میاں صاحب کے حکومت نہ لینے پر افسوس ہو گا، نہ شہبازشریف کابینہ پر اعتراض ہو گا اور نہ ہی ہم کسی کے الیکشن ہارنے اور جیتنے میں سازش کے کوئی پہلو تلاش کریں گے۔

وقت کی گواہی

خوشگوار صبح میں (ویسے یہاں ہر صبح ہی خوشگوار ہوتی ہے) جہاں ایک طرف خوشی و انبساط کی لہر تھی تو دوسری طرف شامِ غریباں کی سی کیفیت تھی۔

امیرالمؤمنین سیدنا معاویہؓ بن ابی سُفیانؓ

سیدنا معاویہؓ بن ابی سُفیانؓ جلیل القدر صحابیِ رسولﷺ ہیں اور ان چند گِنی چُنی ہستیوں میں سے ایک ہیں جن کے احسانات امتِ مسلمہ کبھی فراموش نہیں کر سکتی، معاویہؓ ان چند کِبار صحابہؓ میں سے ہیں جنہیں آقاﷺ کی خدمت میں مسلسل حاضری اور اللّٰه کی جانب سے نازل ہونے والی وحی کی کتابت کا شرف حاصل ہوا۔

لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے

آج جو کچھ عمران خان کے ساتھ ہو رہا ہے اس کو نظام کا مزید بےنقاب ہونا نہیں کہتے بلکہ نظام کا اپنے انجام تک پہنچنا کہتے ہیں، چند برس پہلے تک جو عناصر اس بدبودار نظام کے سب سے بڑے بینفیشریز تھے ان کا انجام تک پہنچنا ہی دراصل اس بدبودار نظام کی موت ہے۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: