امریکہ کو فلسطین کے خلاف اسرائیل کی حمایت پر سعودی عرب اور مصر کی جانب سے مزاحمت کا سامنا ہے، سعودی ولی عہد نے امریکی پالیسی کی براہِ راست مخالفت کی ہے، عبدالفتاح السیسی نے غزہ میں اسرائیلی حملوں کو دفاع کے حق سے تجاوز قرار دیا ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو ایک گینگ لیڈر اور جھوٹا شخص ہے جو وزارتِ عظمیٰ کے منصب پر براجمان رہنے کے قابل نہیں ہے، بینجمن نیتن یاہو انتقام کی آگ میں اسرائیل کو تباہی کی جانب دھکیل رہا ہے۔
A meticulously orchestrated attack on Israel by Hamas, reportedly planned and green-lighted by Iranian security officials, unravels months of covert operations and coordination among Iran-backed militant groups.
میجر (ر) عادل راجہ بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کی ہدایات کے مطابق باقاعدہ ایک منصوبہ کے تحت پاکستان میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی جماعت تحریکِ انصاف کا بیانیہ پھیلانے میں ملوث ہیں۔