Breaking stories from the world of sports from The Thursday Times' in-house reporter.
Columns by TT Sports Reporter
بنگلہ دیش نے تاریخ رقم کر دی، پاکستان کو راولپنڈی ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ شکست
بنگلہ دیش نے نئی تاریخ رقم کر دی، دوسرے ٹیسٹ میچ میں 6 وکٹس سے کامیابی حاصل کر کے پاکستان کو پاکستانی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کر دیا، یہ بنگلہ دیش کی جانب سے پاکستان کے خلاف پہلی ٹیسٹ سیریز فتح ہے۔
بنگلہ دیش نے راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو 10 وکٹس سے شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کر لی
بنگلہ دیش نے راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو 10 وکٹس سے شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کر لی، یہ بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچز کی تاریخ میں پہلی جبکہ اوور آل سب سے بڑی فتح ہے، بنگلہ دیش کو 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ایک زیرو کی برتری حاصل ہو گئی۔
سپین یوئیفا یورو 2024 کے فائنل میں انگلینڈ کو شکست دے یورپین چیمپئن بن گیا
سپین یوئیفا یورو 2024 کے فائنل میں انگلینڈ کو شکست دے کر چوتھی بار یورپ کا چیمپئن بن گیا، سپین کی جانب سے نیکولس ولیمز نے 47ویں جبکہ مائیکل اویارزابال نے 86ویں منٹ میں گول سکور کیا، انگلینڈ کی جانب سے واحد گول کول پالمر نے 73ویں منٹ میں سکور کیا۔
انڈیا دوسری بار ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا
انڈیا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میچ میں ساؤتھ افریقہ کو شکست دے کر 17 برس کے بعد دوسری بار ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا۔
Real Madrid confirm Kylian Mbappé signing to Los Blancos under 5-year deal
Kylian Mbappé has fulfilled his long-awaited dream by signing a five-year contract with Real Madrid after leaving PSG on a free transfer, adding immense firepower to the European champions fresh off their La Liga and Champions League triumphs.