’کوئی بھی ایوارڈ دے دو، نریندر مودی دوڑے چلے آئیں گے‘
بھارتی وزیر اعظم کے بیرونِ ملک دورے سفارتی ملاقاتوں سے زیادہ اعزازات اور ایوارڈز کے باعث زیر بحث ہیں۔ ناقدین اسے سفارت کاری سے زیادہ سیاسی تشہیر اور شخصیت پرستی کا حصہ قرار دے رہے ہیں۔
India's opposition has intensified pressure on Prime Minister Narendra Modi's government, accusing it of concealing military casualties from the 2025 war with Pakistan and demanding Defence Minister Rajnath Singh's resignation.
امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کا بھارت میں مذہبی آزادی کی بگڑتی صورتحال پر اظہارِ تشویش، واشنگٹن سے بعض بھارتی حکام کے خلاف پابندیوں کا مطالبہ کر دیا۔ کمیشن نے زور دیا ہے کہ نئی دہلی کے ساتھ تعلقات کو مذہبی آزادی کے معاملات سے جوڑا جائے۔
بھارت میں نریندر مودی کے برسرِ اقتدار آنے کے بعد مذہبی اقلیتوں کے خلاف پُرتشدد و نفرت انگیز واقعات میں اضافہ ہوا۔ مسلمانوں پر متشدد حملوں کے بعد اب کرسچین کمیونٹی بھی ہندو انتہا پسندوں کی نفرت کا شکار ہے جبکہ مودی ایسے واقعات کی مذمت تک نہیں کرتے۔
As India undergoes the second phase of what is billed as the world's largest democratic exercise, Prime Minister Narendra Modi seeks a historic third term for India’s soul amidst communal tensions and concerns over diminishing voter turnout.
پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف سعودی عرب کے دفاع کیلئے کسی بھی حد تک جائے گا۔ پاکستان عملی و سفارتی طور پر سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔ سعودی عرب کی سلامتی اور مکہ و مدینہ کے تحفظ کیلئے پاکستانی عزم غیر مشروط ہے۔ احمد شریف چوہدری
سعودی فضائی دفاع نے مکہ مکرمہ کے جنوب میں حوثی باغیوں کا ڈرون مقدس شہر کی ممنوعہ فضائی حدود میں داخل ہونے سے پہلے تباہ کر دیا۔ عسکری اتحاد کے مطابق یہ مکہ پر حملے کی حوثیوں کی دوسری کوشش تھی۔ مکہ اور مقدس مقامات کی سلامتی کو ”ریڈ لائن“ قرار دے دیا گیا۔
Jemima Goldsmith, Imran Khan's ex-wife, has married Irish-Australian financier Cameron O'Reilly in a private ceremony, more than two decades after her divorce from the former Pakistani PM.