Latest stories about Faizabad sit-in case
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ: ایک روشن عدالتی عہد کا اختتام
پاکستانی عدلیہ کے نڈر اور اصول پسند جج قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے ساتھ ایسے عدالتی دور کا اختتام ہوا جس نے انصاف کی فراہمی، عدالتی شفافیت، آئینی بالادستی کو مزید مضبوط کیا۔فیض آباد دھرنا، ذوالفقار بھٹو، شوکت صدیقی کیسز جیسے تاریخی فیصلوں نے ان کی میراث کو عدلیہ کی آزادی کا استعارہ بنا دیا۔