Latest stories about Imran Khan detention
Grenell stresses Imran Khan’s release in candid Newsmax interview
Richard Grenell calls for Imran Khan’s release, criticising his detention as politically motivated. He urges international support for democracy in Pakistan while challenging the U.S. State Department’s ambiguous stance.
امریکا سے عمران خان کی رہائی کیلئے پریشر آیا تو ہم اس کا مقابلہ کریں گے، رانا ثناء اللّٰہ
امریکا سے عمران خان کی رہائی کیلئے پریشر آیا تو مقابلہ کریں گے۔ امریکا سے شکیل آفریدی کی رہائی کیلئے بھی پریشر آتا رہا ہے۔ یہ مکافاتِ عمل ہے کہ ’ہم کوئی غلام ہیں‘ نعرے لگانے والے عمران خان کی رہائی کیلئے امریکی مداخلت سے توقعات لگائی جا رہی ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی مشنز کیلئے نئے ایلچی رچرڈ گرینل عمران خان کی رہائی کے مطالبہ کے حامی ہیں
ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی مشنز کیلئے نئے تعینات کردہ ایلچی رچرڈ گرینل اڈیالہ جیل سے عمران خان کی رہائی کے مطالبہ کے حامی ہیں جبکہ پی ٹی آئی کے احتجاجی مظاہرے بین الاقوامی توجہ حاصل کر رہے ہیں جس سے پاکستان کیلئے امریکی دلچسپی کا اشارہ ملتا ہے۔
Trump’s new special missions envoy backs Imran Khan’s release from jail
Trump’s newly-appointed special missions envoy Richard Grenell has backed Imran Khan’s release from Adiala Jail as PTI protests intensify globally, signalling renewed U.S. interest in Pakistan.
Canadian MP demands urgent action on Imran Khan’s detention
Michael Kram, an MP in Canada's House of Commons, has demanded action on Imran Khan’s imprisonment, urging Canada’s High Commissioner in Islamabad to assess his condition and advocating for diplomatic efforts to secure his release.
تازہ خبریں
اقلیتوں کے خلاف کوئی سازش کرے گا تو اس کا پوری قوت سے راستہ روکوں گی، مریم نواز شریف
اقلیتیں میرے سر کا تاج ہیں اور اتنی ہی پاکستانی ہیں جتنے ہم سب ہیں۔ اقلیتوں کا تحفظ میری ذمہ داری اور میرا فرض ہے۔ اقلیتوں کے خلاف کوئی سازش کرے گا تو اس کا پوری قوت سے راستہ روکوں گی۔ اقلیتوں نے پاکستان کی تعمیر و ترقی میں بھرپور کردار ادا کیا ہے۔
ملک ریاض مفرور اشتہاری ہے، نیب ملک ریاض کو واپس لانے کیلئے اقدامات کر رہا ہے، عطاء اللّٰہ تارڑ
ملک ریاض اور انکے بیٹے کے خلاف غیرقانونی ہاؤسنگ سکیمز، زمینوں پر ناجائز قبضوں، کرپشن اور فراڈ کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ ملک ریاض مفرور اشتہاری ہے، نیب ملک ریاض کو واپس لانے کیلئے اقدامات کر رہا ہے۔ کرپشن اور رشوت کا جواب دیں، مذہب کارڈ استعمال نہ کریں۔
غزہ کی تعمیرِ نو کیلئے پاکستان سے جو بھی ہو سکا وہ کرے گا، وزیراعظم شہباز شریف
غزہ کی تعمیرِ نو کیلئے پاکستان سے جو بھی ہو سکا وہ کرے گا۔ گوادر ایئر پورٹ ترقی و خوشحالی میں سنگِ میل ہے، چین جیسے دوست کی قدر کرنی چاہیے۔ ہم شہداء کا قرض نہیں اتار سکتے، ان قربانیوں کی جتنی بھی تعظیم کی جائے کم ہے۔
Donald Trump vows a “Golden Era” with sweeping national reforms
Donald Trump, sworn in as 47th President, launches a "golden era" with bold policies on borders, energy, and economic sovereignty.
آج سے امریکا کا سنہری دور شروع ہو رہا ہے، امریکا کو عظیم تر اور مضبوط تر بناؤں گا، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکا کا سنہری دور شروع ہو رہا ہے، امریکا کو عظیم تر اور مضبوط تر بناؤں گا۔ امریکا کے دفاع و آئین کے تحفظ کی قسم کھاتا ہوں، آج 20 جنوری آزادی کا دن ہے۔ امریکا دنیا میں سب سے زیادہ تیل و گیس کے ذخائر رکھتا ہے، ہم انہیں استعمال کرنے جا رہے ہیں۔