تاجر برادری بھارت کے ساتھ تجارت کی بحالی چاہتی ہے، ہم اس پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں، انشاءاللّٰه پی آئی اے پروازوں کی بحالی اب چند ہفتوں کی بات ہے، افغانستان میں انٹیلیجنس بنیاد پر انسدادِ دہشتگردی آپریشن کیا۔
پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش، والد نے نومولود بچے ساتھ تصویر جاری کر دی، سدھو موسے والا کو 29 مئی 2022 کو بھارتی ریاست پنجاب کے شہر مانسا کے گاؤں جواہر میں قتل کر دیا گیا تھا۔
انڈیا پاکستان کے اندر ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث ہے، بھارتی ایجنٹس اشوک کمار اور یوگیش کمار نے پاکستان میں شہریوں کو قتل کرایا، پاکستان کے پاس اس حوالہ سے مصدقہ شواہد موجود ہیں۔
بھارت بلوچستان میں دہشتگردی کی حمایت اور علیحدگی پسند عناصر کی خفیہ طور پر مالی معاونت کر رہا ہے، صوبے میں دہشتگرد کارروائیوں کی بڑی وجہ بھارت کی جانب سے دہشتگردی کی حمایت اور اس کا استعمال ہے۔
عمران خان کا اقتدار میں واپس آنا پاکستان کیلئے معاشی، دفاعی اور سفارتی لحاظ سے تباہ کن ہو گا، عمران خان کی جنونیت اور میسیانک پاپولزم پاکستان کیلئے ڈیڈ اینڈ ہو گا۔
پاکستان کو اپریل 2026 میں ترسیلاتِ زر کی مد میں 3.5 ارب ڈالر موصول ہوئے، جبکہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ان رقوم کے سب سے بڑے ذرائع رہے۔ جولائی تا اپریل 2026 کے دوران مجموعی ترسیلاتِ زر 33.9 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو گزشتہ سال اسی مدت کے 31.2 ارب ڈالر کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ظاہر کرتی ہیں۔
Pakistan received $3.5 billion in workers’ remittances in April 2026, with Saudi Arabia and the UAE leading inflows and cumulative FY26 remittances reaching $33.9 billion.
Prime Minister Shehbaz Sharif says Pakistan has received Iran’s response, signalling that Islamabad’s mediation channel remains active as regional diplomacy enters a sensitive phase.
عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث عوام سراپا احتجاج، وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا سامنا۔ پیٹرول اور ڈیزل پر عائد پیٹرولیم لیوی میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔