Latest stories about Israel

آئرش وزیراعظم نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا

آئرلینڈ نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا، ناورے اور سپین بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر رہے ہیں جبکہ اسرائیل نے فوری طور پر آئرلینڈ اور ناروے سے اپنے سفیروں کو واپس بلا لیا ہے۔

عالمی عدالتِ انصاف نے بنجمن نیتن یاہو اور یحییٰ سنوار کے وارنٹ گرفتاری طلب کر لیے

عالمی عدالتِ انصاف (آئی سی سی) نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو، اسرائیلی وزیرِ دفاع یوو گیلنٹ اور حماس راہنماؤں یحییٰ سنوار، محمد دیاب المصیری و اسماعیل ہنیہ کے وارنٹ گرفتاری طلب کر لیے۔

Israeli Government braces for ICC arrest warrants over alleged war crimes in Gaza

The Hague has began to ready arrest warrants for both Israeli and Hamas leaders amid a Gazan war crime probe, sources close to the Israeli Government reveal.

حماس راہنما اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹے اور تین پوتے اسرائیلی فضائی حملہ میں جاں بحق ہو گئے

حماس کی سیاسی بیورو کے چیئرمین اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹے اور تین پوتے غزہ میں اسرائیلی فضائی حملہ میں جاں بحق ہو گئے۔

جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف سے اسرائیل کیخلاف فوری کاروائی کا مطالبہ کردیا

جنوبی افریقہ نے غزہ میں بڑھتے ہوئے انسانی بحران، اسرائیل کی جانب سے عالمی عدالت انصاف کے احکامات کی مسلسل خلاف ورزیوں اورفلسطینیوں کی ممکنہ نسل کشی کو روکنے کے لیے عالمی عدالت انصاف سے فوری کارروائی کا مطالبہ کردیا۔

تازہ خبریں

ترکی سعودی عرب اور پاکستان دفاعی اتحاد میں شمولیت کا خواہاں ہے، جریدہ بلومبرگ

ترکی سعودی عرب اور جوہری صلاحیت رکھنے والے پاکستان کے درمیان قائم دفاعی اتحاد میں شمولیت کے لیے اعلیٰ سطحی مذاکرات کر رہا ہے۔ یہ معاہدہ، جس میں کسی ایک رکن پر حملے کو سب پر حملہ تصور کیا جاتا ہے، نیٹو کے آرٹیکل فائیو سے مشابہ ہے اور اس میں ترکی کی شمولیت مشرقِ وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں طاقت کے توازن کو نمایاں طور پر بدل سکتی ہے۔

On the offensive

There is a certain discipline in Ahmed Sharif’s choice of words as of late. Melodrama is avoided, but denial is not indulged either. If Pakistan is to argue its case internationally, he suggests that it must first lay out its qualms.

India’s markets slide as Trump backed sanctions threaten global oil trade

Indian markets slipped again as weak global cues and proposed US tariffs on Russian oil buyers rattled investor confidence and heightened fears over India’s energy dependence.

بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ٹرمپ کے روسی تیل پر 500 فیصد ٹیرف کے خطرے سے سرمایہ کار خوفزدہ

بھارتی سٹاک مارکیٹ مسلسل چوتھے روز مندی کا شکار، غیر ملکی سرمایہ کے انخلا کے ساتھ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے روسی تیل خریدنے والے ممالک پر ممکنہ 500 فیصد ٹیرف کی حمایت سے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو شدید دھچکا۔توانائی اور تجارتی پالیسیوں سے جڑی اس غیر یقینی صورتحال نے بھارتی معیشت اور مالی منڈیوں پر دباؤ میں نمایاں اضافہ کر دیا۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ایک دہائی بعد براہِ راست پروازیں بحال

ایک دہائی سے زائد عرصے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان براہِ راست فضائی رابطہ بحال ہونے جا رہا ہے، جس کے تحت ڈھاکہ–کراچی پروازیں 29 جنوری سے شروع ہوں گی، یہ پیش رفت دوطرفہ تعلقات میں بہتری، عوامی روابط کے فروغ اور تجارتی و ثقافتی تعاون کے نئے دور کی علامت سمجھی جا رہی ہے۔
error: