Latest stories about JI

سندھ بلدیاتی انتخابات: پیپلز پارٹی ان تحریک انصاف آؤٹ

تحریک انصاف نے الیکشن سے قبل کامیابی کے بڑے دعوے کیے تھے لیکن وہ جماعت جس کے پاس کراچی میں قومی اسمبلی کی 14 اورصوبائی اسمبلی کی 22 سیٹیں ہیں وہ صرف 40 سیٹوں پر کامیاب ہوسکی

تازہ خبریں

امریکی وزارتِ خارجہ کے ڈائریکٹر ”جوش پال“ اسرائیل کیلئے امریکی حمایت اور فوجی امداد پر احتجاجاً مستعفی

امریکی وزارتِ خارجہ کے ڈائریکٹر "جوش پال" نے اسرائیل کیلئے امریکی حمایت اور فوجی امداد پر احتجاجاً استعفیٰ دے دیا، ان کا کہنا ہے کہ امریکہ اسرائیل کی حمایت میں اپنی ماضی کی غلطیوں کو دوہرانے جا رہا ہے۔

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی عدالتی قتل قرار دینے کا ریفرنس دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ

سابق وزیراعظم ذوالفقار بھٹو کی پھانسی کو عدالتی قتل قرار دینے کا صدارتی ریفرنس دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں لارجر بینچ تشکیل دیا جا سکتا ہے۔

سٹاک مارکیٹ میں 63 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور ہو گئی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج 63 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور ہو گئی، مجموعی طور پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 462 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی۔

احتساب عدالت نے ملک ریاض اور فرح گوگی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس میں ملک ریاض، احمد علی ریاض، فرح گوگی، شہزاد اکبر، زلفی بخاری اور ضیاء المصطفیٰ نسیم کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

عمران خان کا بشریٰ بی بی کو نکاح کے دن پہلی بار دیکھنے کا دعویٰ صدی کا سب سے بڑا جھوٹ ہے، عون چوہدری

عمران خان کا یہ دعویٰ رواں صدی کا سب سے بڑا جھوٹ ہے کہ بشریٰ بی بی کی شکل پہلی بار نکاح کے دن دیکھی، پرانے تعلقات کا لحاظ رکھ رہا ہوں ورنہ ایسے راز کھولوں کہ عمران خان کو منہ چھپانے کی جگہ نہ ملے۔