پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس؛ نواز شریف کو 28 مئی (یومِ تکبیر) کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کا صدر منتخب کیا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف 28 مئی تک مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام صدر نامزد۔
میں آلو ٹماٹر پیاز کی قیمتیں کم کرنے اور لوگوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے آئی ہوں، روٹی پچیس روپے سے سستی ہو کر پندرہ روپے پر آ گئی ہے، آج کل زیادہ وقت صحت اور تعلیم کے شعبوں پر کام کرتے ہوئے گزر رہا ہے۔
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیرِ اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف سے ملاقات، پاکستان کی تاریخ میں پہلی خاتون وزیرِ اعلٰی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی، امریکی سفیر نے عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں میں خصوصی دلچسپی اور تیزی سے عملدرآمد کیلئے وزیرِ اعلٰی پنجاب کی کاوشوں کو سراہا
بچوں اور عورتوں سے زیادتی کے مجرموں کو عبرت کا نشان بنایا جائیگا، یہ جرم ناقابل ضمانت ہوگا۔ پولیس کو کرپشن اور جرائم پیشہ عناصر کے مددگاروں سے پاک کرنے اور پولیس میں کرپشن کی نشاندہی کیلئے سپیشل آڈٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
سوشل میڈیا کے ذریعہ نوجوان نسل کا برین واش کیا جا رہا ہے جس کا سدّباب ناگزیر ہے، پاکستان میں سیاسی فاشزم بھی دہشتگردی کی شکل اختیار کر رہا ہے جبکہ 9 مئی کو سیاسی دہشتگردی کے نتائج دنیا بھر نے دیکھے ہیں۔
Pakistan has moved on two fronts over the Houthi assault on Saudi Arabia this week: Defence Minister Khawaja Asif warning the Makkah Defence Pact could become operational, and Pakistan separately delivering a direct diplomatic warning to Iran, Reuters reports, urging Tehran to rein in the Houthis.
Apple has unveiled the iPhone Duo, its first-ever foldable iPhone, featuring a 7.6-inch display Apple calls the largest and most immersive iPhone screen ever. The launch, presided over by new CEO, starts at $1,999, with preorders opening October 16.
US President Donald Trump did not push back on British plans to sanction Israeli settlements when briefed by Prime Minister Andy Burnham, a Western official told The Times of Israel.
British Prime Minister Andy Burnham announced a package of measures targeting Israeli settlements in the West Bank, including a trade ban, a formal declaration that the occupation is unlawful, and sanctions on individuals and companies profiting from settlement expansion, calling it a decisive break from years of British hesitancy.
برطانیہ، فرانس اور کینیڈا نے مقبوضہ مغربی کنارے (فلسطین) میں اسرائیلی بستیوں سے تجارت پر پابندیاں عائد کر دیں۔ ڈنمارک، ناروے، پولینڈ، سپین اور سویڈن نے ”دو ریاستی حل“ کی حمایت میں مزید اقدامات کا عندیہ دے دیا۔ اسرائیل کی ”سفارتی تنہائی“ بڑھ رہی ہے۔ روئٹرز