A new nationwide corruption survey paints a cautiously positive picture for Pakistan’s state. Most respondents say they did not pay a bribe in the past year and many acknowledge economic stabilisation, but they also demand stronger accountability, cleaner political funding and real protection for whistleblowers.
ٹی ٹی پی کے لوگوں کو ہم نہیں بلکہ جنرل (ر) فیض حمید لائے تھے، ہماری مت ماری گئی تھی کہ وہ ہمارے پسندیدہ تھے، عمران خان ناجائز کیسز میں پابندِ سلاسل ہیں، قانون کی حکمرانی ہوتی تو تین سے چار روز میں رہا ہو جاتے، عمر عطا بندیال کمزور جج تھے جنہیں ڈرایا گیا اور وہ ڈر گئے۔
نیب نے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی نئے توشہ خانہ ریفرنس میں گرفتاری ڈال دی، ڈپٹی ڈائریکٹر نیب محسن ہارون کی سربراہی میں نیب ٹیم نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کو القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں بھی گرفتار کر لیا گیا ہے، نیب کی تفتیشی ٹیم کی جانب سے جیل حکام کو عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ موصول ہو گئے جبکہ سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل کے ذریعہ عمران خان سے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل بھی کروا لی گئی ہے۔
عدالت پارلیمنٹ کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی، قانون سازوں کا مفاد مدنظر رکھ کر قانون سازی کو جانچنا پارلیمنٹ کی توہین ہے، نیب ترامیم عوامی مفادات کے برعکس نہیں ہیں، درخواست خارج کرتا ہوں۔
ISPR says three terrorists were killed and one injured Afghan national was captured after a Karachi Rangers camp attack in which three soldiers were martyred.
Bangladesh’s reported interest in Chinese J-10CE jets could mark a new phase in South Asia’s airpower competition, placing fresh strategic pressure on India.
بنگلہ دیش جدید چینی جے 10 سی ای لڑاکا طیاروں کی خریداری پر غور کر رہا ہے۔ پاکستان کے بعد بنگلہ دیش کی طرف سے بھی چینی جے 10 سی پلیٹ فارم اختیار کرنے سے بھارت کو مغرب، شمال اور مشرق تینوں جانب سے ایک ہی نوعیت کے جدید طیاروں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ملاقات، علاقائی پیش رفت و امن اقدامات پر تبادلہ خیال ایرانی صدر نے امریکا ایران مذاکرات کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا۔ فیلڈ مارشل نے خطہ میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کے غیرمتزلزل عزم کا اعادہ کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان کل پاکستان کا دورہ کریں گے جہاں دونوں کے درمیان اہم بات چیت متوقع ہے۔ مسعود پزشکیان صدر آصف زرداری، نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی سے بھی ملاقات کریں گے۔