Latest stories about Nawaz Sharif

میں اس بات پر اب بھی قائم ہوں کہ نواز شریف چوتھی بار پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہوں گے، شہباز شریف

اس بات پر قائم ہوں کہ نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم منتخب ہوں گے اور ہم ان کی قیادت میں پاکستان کو لگے زخم بھریں گے، ہم پر دھاندلی کے الزامات لگائے جا رہے ہیں حالانکہ ہماری جماعت کے کئی سینئر راہنما آزاد امیدواروں سے ہار گئے، مسلم لیگ (ن) کے پاس مرکز اور پنجاب میں اکثریت ہے۔

مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرنے والے آزاد اراکین کی تعداد 6 ہو گئی

قومی اسمبلی کی نشستوں پر آزاد حیثیت سے منتخب ہو کر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرنے والے اراکین کی تعداد 6 ہو گئی، مرکز میں سب سے بڑی جماعت بن کر ابھرنے والی مسلم لیگ (ن) کے ارکان کی مجموعی تعداد 81 ہو گئی۔

PMLN and PPP agree to form joint federal government in surprise coalition

The PML(N) and PPP have agreed to form a coalition government at both the federal and Punjab levels, following talks between Shehbaz Sharif and PPP leaders Bilawal Bhutto Zardari and Asif Ali Zardari, aiming to tackle Pakistan's political and economic challenges through unity and collaboration.

پاکستان کو بھنور سے نکالنے کیلئے ہم سب کو ساتھ بیٹھنے کی دعوت دیتے ہیں، نواز شریف

مسلم لیگ (ن) مرکز اور پنجاب میں سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے، ہم اپنے سینوں میں پاکستان کا درد رکھتے ہیں، ہم پاکستان کو بھنور سے نکالنے کیلئے سب کو دعوت دیتے ہیں کہ آئیں ہمارے ساتھ بیٹھیں، ہم پاکستان کی خدمت کرنا چاہتے ہیں۔

نواز شریف حتمی نتائج موصول ہونے کے بعد وکٹری سپیچ کریں گے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) وفاق اور پنجاب میں سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے، میڈیا کے ایک حصہ نے حقائق سے برعکس تاثر پیدا کیا، کچھ نتائج کا انتظار ہے، نواز شریف حتمی نتائج موصول ہونے کے بعد وکٹری سپیچ کریں گے۔ مریم نواز شریف

تازہ خبریں

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کل پاکستان کا دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان کل پاکستان کا دورہ کریں گے جہاں دونوں کے درمیان اہم بات چیت متوقع ہے۔ مسعود پزشکیان صدر آصف زرداری، نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی سے بھی ملاقات کریں گے۔

Iranian president Pezeshkian to visit Pakistan on Tuesday

Iranian President Masoud Pezeshkian will visit Pakistan on June 23 for a one-day official trip following Pakistan and Qatar’s mediation in the latest Iran-US talks in Switzerland.

Pakistan’s Swiss success was bigger than one man

Pakistan’s role at the Lake Lucerne Summit marked a rare diplomatic success, placing Islamabad alongside Qatar as a mediator in the US-Iran process. Shehbaz Sharif gave the effort political direction, while Field Marshal Asim Munir added security credibility.

Iran says Hormuz closure follows alleged breach of MoU

Iranian media say Tehran is closing or keeping the Strait of Hormuz closed over alleged breaches of the Islamabad MoU, while US officials say they have not seen evidence of a physical closure.

امریکی انٹیلیجنس کا انتباہ: اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکی انٹیلیجنس اداروں کو خدشہ ہے کہ اسرائیل لبنان میں حزب اللہ کے خلاف اپنی فوجی کارروائیاں جاری رکھ کر امریکا ایران امن معاہدے کو کمزور کر سکتا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نیتن یاہو پر اندرونی سیاسی دباؤ ٹرمپ انتظامیہ کی سفارتی کوششوں کیلئے ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے۔